پاکستان

دادو کے ایک تھانے کے ایس ایچ او اور خاتون اے ایس آئی نے شادی کر لی

دادو (پاکستان امیج) صوبۂ سندھ کے شہر دادو کے ایک تھانے کے ایس ایچ او اور خاتون اے ایس آئی نے شادی کر لی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اے سیکشن تھانے کے ایس ایچ او اعجاز مسن اور لیڈی اسٹنٹ سب انسپکٹر ثمینہ وگھیو شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ xتھانہ اے سیکشن کے پولیس افسران کے نکاح کی تقریب …

Read More »

پھانسی کے پھندے کو خود گلے میں ڈالا اور کہا فنش اٹ! قیدی 1772 ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل کی کہانی

کراچی(پاکستان امیج)اُس رات جیل کی فضاؤں پر عجیب سا گھٹن بھرا ماحول طاری تھا۔ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جب قیدی نمبر 1772 کو جگانے کے لیے پہنچا تو 12 بائے 7 کے سیل میں زمین پر بچھے گدے پر لیٹے قیدی نے کوئی جواب نہ دیا۔ قیدی ایک بج کر 10 منٹ پر گدے سے اٹھا۔ اس کے اٹھتے ہی ایک ہلچل …

Read More »

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری! ہیونڈائی ٹوسان ہائبرڈ کی لانچنگ کی تیاریاں، کون کون سے ماڈل شامل؟

لاہور(پاکستان امیج)ہیونڈائی ٹوسان ہائبرڈ باضابطہ طور پر پاکستان میں متعارف کروائی جا رہی ہے جو ملک میں ہائبرڈ گاڑیوں کے بڑھتے ہوئے رجحان کی ایک بڑی پیش رفت ہے۔ سال 2025 کے آغاز سے ہی پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں خاصی سرگرمی دیکھنے کو ملی ہے، جہاں کیا اسپورٹیج ایل، گوگو باکس ای وی، جے اے سی ٹی9 ہنٹر، ایم …

Read More »

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب میں ’’سہولت آن دی گو بازار‘‘ قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں اپنی نوعیت کے پہلے اور منفرد ’’سہولت آن دی گو بازار‘‘ قائم کرنے کے منصوبے کی اصولی منظوری دے دی ہے۔ اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ نے ایک خصوصی اجلاس کی صدارت کی جس میں ’’سہولت آن دی گو بازار‘‘ منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ مریم نواز نے …

Read More »

سولر پلیٹس لگانے کی بھی ضرورت نہیں، سورج کی روشنی کو بجلی میں بدلنے والی کھڑکیاں تیار

اسلام آباد(پاکستان امیج)موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں موسم گرما میں درجہ حرارت بڑھنے سے ایسی ٹیکنالوجیز کی طلب بڑھ گئی ہے جو ماحول دوست طریقے سے بجلی کی فراہمی کو یقینی بناسکے۔ اب سائنسدانوں نے ایسی ٹرانسپیرنٹ ونڈو یا کھڑکی تیار کی ہے جو سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ جی ہاں واقعی ڈنمارک …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس بلند ترین سطح پر، ڈالر سستا ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی کا رجحان ہے، کاروبار کے آغاز پر ہی انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ 100انڈیکس میں 1816 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 100انڈیکس ایک لاکھ 20ہزار 754 کی سطح تک پہنچ گیا۔ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ریکارڈ بلندی پر بند ہوا تھا، گزشتہ روز 100 انڈیکس …

Read More »

پاکستان میں آج جمعہ 4 اپریل کو ڈالر و دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی روپے نے جمعرات کو کاروبار کے دوران ڈالر کے مقابلے اپنی قدر میں کمی دیکھی جبکہ یورو، پاؤنڈ، ریال اور اماراتی درہم جیسی دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم رہا۔ جمعہ کی صبح اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر کی قیمت 280اعشاریہ 40 روپے، ایک یورو کی قیمت 301اعشاریہ 50 روپے، ایک ریال کی قیمت 74اعشاریہ 35 …

Read More »

ٹل پاراچنار مین شاہراہ اور پاک افغان ٹل پاراچنار مین شاہراہ اور پاک افغان خرلاچی بارڈر کی بندش، معمولات زندگی مفلوجبارڈر کی بندش، معمولات زندگی مفلوج

پاراچنار(پاکستان امیج)ضلع کرم میں ٹل پاراچنار مین شاہراہ اور پاک افغان خرلاچی بارڈر کی بندش کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہونے سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا جبکہ کوہاٹ امن معاہدے کے بعد ضلع کرم میں بنکرز کی مسماری کا عمل جاری ہے، اب ضلع کرم میں 988 بنکرز مسمار ہوچکے ہیں۔ ضلع کرم میں ٹل پاراچنار مین شاہراہ …

Read More »

بجلی کی قیمت میں مزید 6 روپے کمی کی گنجائش ہے: فاروق ستار

کراچی (پاکستان امیج )متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پاکستان) کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں مزید 6 روپے کمی کی گنجائش ہے اور امید ہے کہ وزیر اعظم سے کراچی جلسے میں مزید کمی کا اعلان کرانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ ڈان نیوز کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »

ارشاد بھٹی نے دوسری اہلیہ کو کتنی عیدی دی؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے مشہور اینکر پرسن اور تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے اپنی دوسری بیوی کو عید کے موقع پر لاکھوں روپے کی عیدی دی، جس کا ذکر انہوں نے ایک ٹی وی شو میں کیا۔ ارشاد بھٹی، جو اپنی پہلی بیوی کے انتقال کے بعد اپنے غم کو عوامی سطح پر شیئر کرتے رہے ہیں، نے سابقہ اداکارہ سما …

Read More »