پاکستان

صوابی: رکشہ نہر میں گرنے سے بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

صوابی(پاکستان امیج) صوابی میں رکشہ نہر میں گرنے سے بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو اویس بابر کے مطابق صوابی میں باکر کے مقام پر گُوہاٹی نہر میں تیزرفتار رکشہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 14 افراد ڈوب گئے، ڈوبنے والے 14 افراد میں سے 8 …

Read More »

جیل میں بہتر سہولیات فراہمی کی بشریٰ بی بی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل میں بہتر سہولیات فراہمی کی سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں جیل میں بہتر سہولیات فراہمی کی بشریٰ بی بی کی درخواست پر اعتراض کے ساتھ سماعت ہوئی جبکہ جسٹس انعام …

Read More »

دہشتگردی کنٹرول کرنا پارلیمنٹ کا کام ہے عدالت کا نہیں: آئینی بنچ

اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالتوں نے صرف یہ دیکھنا ہوتا ہے کہ ٹرائل آئین کے مطابق ہے یا نہیں، دہشتگردی کنٹرول کرنا پارلیمان کا کام ہے عدالت کا نہیں، عدالت یہ سوچنے لگ گئی کہ فیصلے سے دہشتگردی کم ہوگی یا بڑھے گی تو فیصلہ نہیں کر سکے گی۔ …

Read More »

راولپنڈی میں بھائی نے فائرنگ کرکے بہن سمیت 2 افراد کو قتل کردیا

راولپنڈی(پاکستان امیج)راولپنڈی میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے فائرنگ کرکے بہن سمیت 2 افراد کو قتل کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔ نجی ٹی وی “سماء نیوز” کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کے علاقے تھانہ دھمیال کی حدود میں مبینہ طور پر بھائی نے فائرنگ کرکے بہن سمیت …

Read More »

دانیہ شاہ ماں بن گئیں

لودھراں (پاکستان امیج) معروف ٹک ٹاکر دانیہ شاہ ماں بن گئی ہیں اور ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئٰی ہے ، نومولود کی پیدائش کا باقاعدہ اعلان سوشل میڈیا پر کیا گیا۔ تفصیل کے مطابق مختصر ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر شہزاد حکیم المعروف لوہا پاڑ نے مختلف ویڈیوز شیئر کی ہیں۔انہوں نے 6 دن قبل ویڈیو …

Read More »

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے جیل میں بہتر سہولیات مانگ لیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق خاتون اول اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل میں بہتر سہولیات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے مزید سہولیات مانگ لیں۔ ش نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی نے وکلاء کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرتے ہوئے …

Read More »

سپر ٹیکس کے نفاذ کیخلاف کیس؛سینئر وکیل مخدوم علی خان کی عدم دستیابی کے باعث 15 اپریل تک ملتوی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بنچ نے سپر ٹیکس کے نفاذ کیخلاف کیس کی سماعت سینئر وکیل مخدوم علی خان کی عدم دستیابی کے باعث 15 اپریل تک ملتوی کردی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوزکے مطابق سپریم کورٹ آئینی بنچ میں سپر ٹیکس کے نفاذ کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی …

Read More »

فیصل آباد میں بس کی ٹکر سے رکشہ سوار ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق ،5زخمی

جڑانوالہ (پاکستان امیج) تیز رفتار بس کی ٹکر سے رکشہ میں سوار ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق جبکہ 5 شدید زخمی ہوگئے۔ افسوسناک حادثہ جڑانوالہ فیصل آباد روڈ پر اڈہ لنڈیانوالہ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار بس نے لوڈر رکشے کو بری طرح کچل ڈالا، حادثے میں رکشہ سوار ایک ہی فیملی کے 8 افراد …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ؛لاپتہ 2بھائیوں کے کیس میں آئی جی اسلام آباد طلب

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ 2بھائیوں کے بازیابی کیس میں آئی جی کو طلب کرتے ہوئے سماعت میں وقفہ کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ 2 بھائیوں کی بازیابی درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے سماعت کی،درخواست گزار کی جانب سے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور …

Read More »

متبادل حکمت عملی،پی ٹی آئی نے 10 اپریل کو احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان کردیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ ملنے کے بعد پارٹی قیادت نے متبادل حکمت عملی پر کام شروع کر دیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف نے یونین کونسل کی سطح پر کارنر میٹنگز، جلسوں اور احتجاجی ریلیوں کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔ چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب عالیہ حمزہ ملک …

Read More »