اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بنچ نے 25ویں آئینی ترمیم کیخلاف کیس کی سماعت 2ہفتوں کیلئے ملتوی کردی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سپریم کورٹ آئینی بنچ میں 25ویں آئینی ترمیم کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ نے سماعت کی،وکیل درخواست گزار وسیم سجادنے کہاکہ ہم نے 25ویں آئینی ترمیم …
Read More »پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف اور میاں نوازشریف کا لندن کا دورہ متوقع
لاہور(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف اور میاں نوازشریف کا لندن کا دورہ متوقع ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز ذرائع کے مطابق لیگی قیادت 11 اپریل کو لندن پہنچے گی، وزیراعظم بیلاروس کے دورے کے بعد لندن جائیں گے، شہباز شریف تین دن جبکہ نواز شریف دو ہفتے تک لندن میں قیام کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …
Read More »پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان نے خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگالی
نوشہروفیروز (پاکستان امیج)نوشہروفیروز میں پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان خود پر پٹرول چھڑک کرآگ لگالی، جس سے اسکا 80 فیصد جسم جھلس گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر نوشہروفیروز کٹھاروشاہ میں پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان نے خودسوزی کوشش کی۔پولیس نے بتایا کہ نوجوان نے پٹرول چھڑک کر آگ لگالی، جس کے باعث اس کا …
Read More »گنڈاپور کا عاطف خان پر طنز، صدر پشاور ریجن بننے پر تنقید بھی کی
پشاور (پاکستان امیج )خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور اور پارٹی رہنما عاطف خان کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹرینز کے واٹس ایپ گروپ میں علی امین گنڈا پور اور عاطف خان کے درمیان طنزیہ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ علی امین …
Read More »حج پروازوں کا28 مئی سے آغاز، 90 ہزار حاجی سرکاری طور پر جائیں گے: وزیر مذہبی امور
لاہور(پاکستان امیج) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حج پروازیں 28 مئی سے شروع ہوں گی، 90 ہزار حاجی سرکاری طور پر جائیں گے، حج سے متعلق انتظامات حتمی مراحل میں ہیں۔ نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز” کے مطابق حج تیاری 2025 کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر سردار یوسف کا …
Read More »غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغانیوں کو طورخم کے راستے واپس بھیجنے کا سلسلہ جاری
خیبر (پاکستان امیج )ملک بھر میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر غیر ملکیوں کو طورخم کے راستے واپس بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر آباد افغانیوں کو واپس بھیجا جارہا ہے، اسی سلسلے میں فیصل آباد میں مزید 50 افغان باشندوں کوپناہ گاہ منتقل کردیا …
Read More »مینار پاکستان جلسہ، اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی نے پلان بی پر کام شروع کردیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ ملنے کے بعد پارٹی قیادت نے متبادل حکمت عملی پر کام شروع کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی نے یونین کونسل کی سطح پر کارنر میٹنگز، جلسوں اور احتجاجی ریلیوں کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب عالیہ حمزہ ملک …
Read More »حکومت کے مہنگائی کنٹرول کرنے کے دعویٰ، مرغی کا گوشت 900 روپے فی کلو تک پہنچ گیا
راولپنڈی(پاکستان امیج)رمضان المبارک کے بعد بھی مہنگائی کم نہ ہو سکی، ملک بھر میں گوشت اور مرغی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک میں مہنگائی کا جن مسلسل بے قابو ہے، مرغی، بیف اور مٹن متوسط طبقے کی پہنچ سے باہر ہوگئے۔ سرکاری نرخوں اور اوپن مارکیٹ میں فروخت ہونے …
Read More »اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں آج موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے ، اس کے علاوہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم گرم اورخشک رہے گا۔ پنجاب کے جنوبی اضلاع اور سندھ میں …
Read More »عورت کی شناخت، قانونی حقوق اور خود مختاری شادی کے بعد ختم نہیں ہوتی، سپریم کورٹ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے شادی شدہ بیٹیوں کو مرحوم والد کے کوٹے پر ملازمت نہ دینا غیر قانونی اور امتیازی قرار دیتے ہوئے والد کی جگہ بیٹی کو نوکری کے لیے اہل قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت عظمیٰ نے سرکاری ملازم کے انتقال کے بعد بیٹی کو نوکری سے محروم کرنے کے …
Read More »
Pakistan Image