راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایک بار پھر بارش اور ژالہ باری

راولپنڈی(پاکستان امیج)راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایک بار پھر بارش اور ژالہ باری شروع ہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق راولپنڈی اوراسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا،جڑواں شہروں کے مختلف علاقوں میں چھوٹے سائز کے اولے گرے ہیں،بارش سے جڑواں شہروں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ملکہ کوہسار مری میں بارش کاسلسلہ شروع ہو گیا،جبکہ جنوبی علاقے گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *