کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کے مختلف شہروں میں شہری اب قومی شناختی کارڈ اور دیگر اہم دستاویزات گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں، نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شروع کی گئی “نادرا بائیکر سروس” کے ذریعے اب گھر بیٹھے تمام دستاویزات بنوانا ممکن ہوگیا ہے۔ یہ سروس شہریوں کو نادرا دفاتر کی طویل قطاروں اور بار بار چکر …
Read More »پاکستان
موذی مرض میں مبتلا، ابھرتا ہوا کم عمر ولاگر طلحہ احمد کون ہے؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)آج کل انٹرنیٹ کی دنیا میں ٹک ٹاکرز کی فحش ویڈیوز کے لیک ہونے کا سیزن گرم ہے اور عموما پاکستان میں یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز کو زیادہ سیریس نہیں لیا جاتا مگر حالیہ دنوں ایک نو عمر ولاگر اور یوٹیوبر نے سب کے دل جیت لئے ہے۔ طلحہ احمد نامی اس ولاگر کی عمر صرف 16 برس …
Read More »ٹک ٹاکر سجل ملک کی نازیبا ویڈیو میں موجود خاتون حقیقت میں کون نکلی؟
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر سجل ملک چند روز قبل ایک مبینہ نجی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو نے کی وجہ سے شدید مشکل سے دوچار ہیں۔ اس ویڈیو کو انتہائی نامناسب قرار دیا جا رہا ہے اور اس کے منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین میں بحث کا طوفان برپا ہے۔ ویڈیو میں سجل …
Read More »کینال منصوبہ، سندھ کی مزاحمت، وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ، تجارتی راستے بند، سامان راستوں میں خراب، کروڑوں کا نقصان
اسلام اآباد(پاکستان امیج)پاکستان کے دو بڑے زرعی صوبے پنجاب اور سندھ ایک بار پھر پانی کی تقسیم کے مسئلے پر آمنے سامنے آ چکے ہیں، تنازع کا مرکز پنجاب کی جانب سے شروع کیا جانے والا متنازعہ کینال منصوبہ ہے جسے سندھ کی زراعت، معیشت اور وفاقی ہم آہنگی کے لیے خطرہ قرار دیا جا رہا ہے۔ کینال منصوبہ: پس …
Read More »آج 23 اپریل 2025: پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان میں معیشت پر اثر انداز ہونے والے کئی اہم عوامل میں غیر ملکی کرنسی کے تبادلہ نرخ کلیدی حیثیت رکھتے ہیں۔ یہ نرخ درآمدات کی لاگت، بین الاقوامی تجارت، سفری اخراجات اور مالیاتی لین دین پر گہرا اثر ڈالتے ہیں۔ آج، 23 اپریل 2025 کوفاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین نرخوں کے …
Read More »عوام تیاری کرلیں! آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی پیشگوئی کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپریل 2025 کے لیے پاکستان کی معاشی صورتحال پر مبنی اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں رواں مالی سال کے لیے اقتصادی شرح نمو 2اعشاریہ 6 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے جو کہ پاکستان کے مقرر کردہ 3اعشاریہ 5 فیصد ہدف سے نمایاں طور پر …
Read More »بیوی مردوں کو بیوقوف بناکر ملنے کیلئے بلاتی، شوہر اغوا کرلیتا، ہنی ٹریپ گینگ پکڑا گیا، سنسنی خیز انکشافات
راولپنڈی(پاکستان امیج)راولپنڈی پولیس نے سوشل میڈیا پر “کوئین” بن کر شہریوں کو رومانوی تعلقات کے جال میں پھنسا کر لوٹنے والے دو بڑے گینگز کا پردہ فاش کر دیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس نے صدر بیرونی اور صادق آباد کے علاقوں میں کارروائیاں کر کے مجموعی طور پر 16 …
Read More »رواں ماہ مزید ایک ہزار یوٹیلٹی سٹورز بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے رواں ماہ مزید ایک ہزار یوٹیلٹی سٹورز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فاروق ستار کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس ہوا،یوٹیلٹی سٹورز حکام نے بتایا کہ رواں ماہ مزید ایک ہزار یوٹیلٹی سٹورز بند کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے،حکام نے کہاکہ ابتک یوٹیلیٹی …
Read More »حکومتی کارکردگی کے نظام کی بہتری کیلئے کمیٹی تشکیل،وزیر خزانہ کنوینر مقرر
اسلام آباد(پاکستان امیج )وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی کارکردگی کے نظام میں بہتری کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی کارکردگی میں بہتری کے لئے وفاقی وزرا اور دیگر حکام پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی ہے۔ حکام کے مطابق کمیٹی اراکین میں وزیر توانائی، وزیرموسمیاتی تبدیلی، چیئرمین ایف بی …
Read More »جج سے بات نہ ہونے پر علیمہ خان کمرہ عدالت میں بانی کے فوکل پرسن پر برہم
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں جیل ملاقاتوں کے حکم پر عدم عملدرآمد کیس میں جج سے بات نہ ہونے پر علیمہ خان کمرہ عدالت میں بانی کے فوکل پرسن پر برہم ہو گئیں۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں جیل ملاقاتوں کے حکم پر عدم عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی،بانی پی ٹی آئی کے …
Read More »
Pakistan Image