اسلا م آبا د(قدرت روزنامہ )پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف،پاکستانی عوام اور دفاعی اداروں کیساتھ کھڑی ہے۔ عمر ایوب نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیا ن میں کہا کہ بھارت نے پاکستان پرمتعدد مقامات پرکروزمیزائل سے حملہ کیا،یہ بھارت کی جانب سے کھلا جنگ کا آغاز ہے، ہم گزشتہ سات روز سے معاملیک ی نشاندہی کررہے تھے۔ہم سب مل کر پاکستان کا دفاع کریں گے،پاکستان کو فوری جوابی کارروائی کرنی چاہیے،ہمیں بھارت اور مودی کو ایسا سبق سکھانا چاہیے کہ وہ کبھی نہ بھولے۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image