اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جنید اکبر کو پی اے سی کی چیئرمین شپ چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ علیمہ خان نے پی اے سی کی چیئرمین شپ سے متعلق بانی پی ٹی آئی کا پیغام قیادت کو پہنچا دیا، بانی پی ٹی آئی نے …
Read More »پاکستان
کراچی میں آج موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
کراچی (پاکستان امیج)شہرِ قائد میں آج موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایا کہ شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے، مغرب سے 15کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ اس وقت …
Read More »تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے یا نہیں؟وزیر تعلیم کا اہم بیان سامنے آ گیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کے بعد تعلیمی ادارے کل سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اس حوالے سے کہاہے کہ تمام تعلیمی اداروں میں نصابی سرگرمیاں معمول کے مطابق ہوں گی۔ واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے کشیدہ حالات کے باعث تمام …
Read More »پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر مسئلہ کشمیر کا حل نکالوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر کام کریں گے تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ کیا ہزاروں سال سے جاری مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکالا جا سکتا ہے۔ اپنے حالیہ بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ نہ صرف سفارتی سطح پر تعاون …
Read More »پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بروزاتوار11مئی 2025سونے کی قیمت
کراچی (پاکستان امیج)فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 50 ہزار 900روپے کی سطح پر برقرار ۔عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3 ہزار 325 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی …
Read More »آج اور کل آندھی، جھکڑ، ژالہ باری،گرج چمک اور تیز،موسلادھار بار ش کا امکان
لاہور(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 11 اور 12مئی کے دوران آندھی، جھکڑ، ژالہ باری،گرج چمک اور تیز،موسلادھار بار ش کے باعث کمزور انفرا سٹرکچر ( بجلی کے کھمبے، درخت ، گاڑیوں، سولر پینل وغیرہ) کو نقصان کا اندیشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم …
Read More »لکی مروت میں ڈیوٹی کے دوران ٹک ٹاک ویڈیوز بنانا سات پولیس اہلکاروں کو مہنگا پڑ گیا
لکی مروت (پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں ڈیوٹی کے دوران ٹک ٹاک ویڈیوز بنانا سات پولیس اہلکاروں کو مہنگا پڑ گیا۔ ضلعی پولیس سربراہ (ڈی پی او) نے ایس ایچ او سید ایاز اور ایک سب انسپکٹر (ایس آئی) سمیت تمام سات اہلکاروں کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ اہلکار سرکاری وردی …
Read More »وزیراعظم کا آپریشن بُنیان مّرصُوص کی کامیابی پر آج ملک بھر میں یومِ تشکر منانے کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہبا شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن بُنیان مّرصُوص کی کامیابی پر آج بروز اتوار کو ملک بھر میں یومِ تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم اس کامیابی پر اللہ کے شکر گزار ہیں، جس نے ہمیں سرخرو فرمایا، یہ دن افواج …
Read More »نجی سکیم کے عازمین حج کی آگاہی کیلئے ہدایت نامہ جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزارت مذہبی امور نے نجی سکیم کے عازمین حج کی آگاہی کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ حج سکیم کا کل کوٹہ 25ہزار698 عازمین تک محدود ہے۔ پرائیویٹ حج سکیم کیلئے کوئی اضافی کوٹہ منظوری نہیں کیا جائے گا۔ اعلامیے کے مطابق پرائیویٹ …
Read More »چنیوٹ میں تیز رفتار کار الٹ گئی، 2 جاں بحق، 3 شدید زخمی
چنیوٹ(پاکستان امیج)چنیوٹ کے علاقے کالوال روڈ پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ریسکیو 1122 حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوئے واقعہ اس وقت پیش آیا جب کار تیزرفتاری …
Read More »
Pakistan Image