پاکستان

عمران خان کے ساتھ کسی بھی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر علی

اسلام آباد(پاکستان امیج) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہرعلی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ کسی بھی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بانی پی …

Read More »

کراچی: پانی بجلی کو ترسے عوام سڑکوں پر آگئے، ٹینکر آپریٹرز کیخلاف تحقیقات شروع

کراچی (پاکستان امیج)کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی اورپانی کی عدم فراہمی پر شہری سراپا احتجاج ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کراچی کے علاقے شارع فیصل پر صدر تھانے کے سامنے بزرٹہ لائن کے مکینوں نے پانی و بجلی کی عدم فراہمی پر مظاہرہ کیا۔ احتجاج کے دوران شارع فیصل کے دونوں …

Read More »

نفرت کی سیاست نے کچھ نہیں دیا، ہمیں ملک کی خاطر ذاتی انا قربان کرنا ہوگی: مریم نوازنفرت کی سیاست نے کچھ نہیں دیا، ہمیں ملک کی خاطر ذاتی انا قربان کرنا ہوگی: مریم نواز

کالا شاہ کاکو(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نفرت کی سیاست نے اس ملک کو کچھ نہیں دیا، ہمیں ملک کی خاطر ذاتی انا قربان کرنا ہوگی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کالا شاہ کاکو میں گندم انیشیٹو پروگرام کے تحت ٹریکٹرز تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم …

Read More »

محکمہ موسمیات نے موسم بارے نئی پیشگوئی کر دی

اسلا م آبا د(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے گرمی کی لہر کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج (جمعرات ) سے ہوا کا زیادہ دبا و ملک کے بیشتر علاقوں میں اثر انداز ہوگا،15 سے 20 مئی تک سندھ،جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں درجہ حرارت بڑھے گا۔اس کے علاوہ جنوبی علاقوں میں درجہ حرات 4 سے 6 ڈگری زیادہ …

Read More »

وزیراعظم کی کسانوں کو آسان شرائط پر قرض فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کسانوں کو آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق زرعی شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے اجلاس میں وزیراعظم نے کہا کہ زرعی خودکفالت کے حصول کے لئے زراعت کے شعبہ کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا …

Read More »

عمران خان نے شہباز شریف کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی؟ تہلکہ خیز خبر

اسلام آباد (پاکستان امیج) سینئر صحافی انصار عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی حالیہ پیشکش کے بعد حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کی ہے، عمران خان نے پیر کے روز اڈیالہ میں ملاقات کیلئے آئے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر …

Read More »

حویلی سے راولپنڈی آنیوالی کوسٹر حادثے کا شکار، 2 افراد جاں بحق، 6 شدید زخمی

راولپنڈی(پاکستان امیج) حویلی کہوٹہ سے واہ کینٹ ضلع راولپنڈی آنے والی مسافر کوسٹر تولی پیر کے مقام پر حادثہ کا شکار ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حادثہ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں گاڑی کا ڈرائیور بھی شامل ہے، رات ہونے کی وجہ سے مزید ہلاکتوں …

Read More »

ریاستی اداروں کیخلاف مہم ؛احمد نورانی ،معید پیرزادہ سمیت 5ملزمان کیخلاف مقدمات درج

اسلام آباد(پاکستان امیج)ریاستی اداروں کیخلاف نفرت انگیز مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی کا آغازکردیا گیا،نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے 5ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلئے،مقدمے میں عدیل راجا، معید پیرزادہ، محمد عمر، محمد نذیر بٹ اور احمد نورانی نامزد ہیں۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ملزمان پر سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کیخلاف گمراہ کن پروپیگنڈا کرے کا …

Read More »

کراچی میں دو جوان بیٹوں نے باپ کو قتل کر دیا ، لاش موٹر سائیکل پر کہاں لے جارہے تھے؟ حیران کن انکشاف

کراچی (پاکستان امیج)کراچی کے علاقے ایف بی ایریا میں دو جوان بیٹوں نے بوڑھے باپ کو قتل کردیا۔ xتفصیلات کے مطابق بیٹے باپ کی لاش کو موٹر سائیکل پر ٹھکانے لگانے جارہے تھے کہ پولیس نے پکڑ لیا۔ملزمان کا دعویٰ ہے کہ ان کے والد کچھ عرصے سے بات بات پر غصہ کرنے لگے تھے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ مقتول …

Read More »

آپریشن بنیان مرصوص: بھارتی فضائیہ کے طیارے کہاں کہاں گرے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)’’آپریشن بنیان مرصوص‘’ کے دوران پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کو دھول چٹا دی، اک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں بھارتی لڑاکا طیارے کہاں کہاں گرے، تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں بھارتی فضائیہ کے متعدد لڑاکا طیارے مختلف علاقوں میں گر کر تباہ ہوئے، ان تباہ ہونے والے …

Read More »