پاکستان

بنیان مرصوص: وزیراعلیٰ سندھ کا شہداء کے ورثاء کیلئے 1 کروڑ اور زخمیوں کیلئے 10 لاکھ کا اعلان

کراچی(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھارتی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے شہداء کے ورثاء کے لیے 1 کروڑ اور زخمیوں کے لیے 10 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی’’ جیو نیوز‘‘ کے مطابق آپریشن بنیان مرصوص میں کامیابی پر یوم تشکر کے حوالے سے سندھ سیکرٹریٹ میں پرچم کشائی …

Read More »

کال سینٹر میں کام کرنے والی 24 سالہ لڑکی پر اسرار طور پر جاں بحق، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

لاہور(پاکستان امیج ) لاہور میں گارڈن ٹائو ن کے علاقے میں کال سینٹر میں کام کرنے والی 24 سالہ لڑکی پر اسرار طور پر جاں بحق ہوگئی، پولیس نے لاش تحویل میں لیکر تحقیقات شروع کردی ۔ پولیس نے بتایا کہ متوفیہ لڑکی صباحت سینٹرل پلازہ کیفلیٹ میں رہتی تھی، متوفیہ کال سینٹر میں کام کرتی تھی اورایبٹ آبادکی رہائشی …

Read More »

کمسن بچوں سےزیادتی اور بلیک میلنگ میں ملوث پولیس کانسٹیبل نوکری سے برخاست ، تحقیقات شروع

نوشہرو فیروز(پاکستان امیج)کمسن بچوں سے جنسی زیادتی اور بلیک میلنگ میں ملوث پولیس کانسٹیبل عبد الجبار مری نوکری سے برخاست،گروہ کیخلاف تحقیقات شروع ہوگئیں۔ ایس ایس پی نوشہرو فیروز سینگار علی ملک نے اپنے ایک جاری حکم نامہ نمبر او، بی 941 سال 2025 میں پولیس کانسٹیبل عبد الجبار مری کو نوکری سے برطرف کر دیا ہے، یادرہے کہ بھریا …

Read More »

وزیر اعظم، آرمی چیف کے ہمراہ سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر پہنچ گئے، شہید کے اہلِخانہ سے ملاقات ، درجات کی بلندی کیلیے دعا

اسلام آباد ( پاکستان امیج) معرکۂ حق کی کامیابی کے بعد یوم تشکر کے موقع پر وزیر اعظم، آرمی چیف اور وفاقی وزراء کے ہمراہ سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر پہنچ گئے۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے شہید کے اہلِخانہ سے ملاقات کی، وزیر اعظم اور آرمی چیف …

Read More »

پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، جب تک کشمیریوں کو آزادی نہیں ملتی، پاکستان پیچھے نہیں ہٹے گا: مشاہد حسین سید

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر قوم، قومی قیادت اور پاک فوج کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی سب سے بڑی سیاسی، عسکری اور سفارتی شکست ہوئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ …

Read More »

اسٹیٹ بینک نے کرنسی نوٹوں پر پین سے کوئی بھی تحریر لکھنے پر پابندی عائد کردی

لاہور (پاکستان امیج) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نوٹوں پر پین سے کوئی بھی تحریر لکھنے پر پابندی لگادی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نئے مالی سال 26-2025کے آغاز پر یکم جولانی سے جس نوٹ پر پین کی لکھائی موجود ہوگی، وہ نوٹ قابل قبول نہیں ہوگا۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا …

Read More »

دنیا نے دیکھا کئی گنا بڑے دشمن کو گھٹنے ٹیکنے میں چند گھنٹے لگے: وزیر اعظم کا یوم تشکر پر پیغام

اسلام آباد (پاکستان امیج )وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دنیا نے دیکھا کئی گنا بڑے دشمن کو گھٹنے ٹیکنے میں چند گھنٹے لگے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق معرکہ حق میں شاندار کامیابی کی خوشی میں آج منائے جانے والے یوم تشکر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ 6 اور 7 …

Read More »

65ہزار عازمین کو حج کی اجازت کیلئے سعودی عرب کو لکھے گئے خط کا جواب نہیں آیا؛مذہبی امورامور

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ 65ہزار عازمین کو حج کی اجازت کیلئے سعودی عرب کو لکھے گئے خط کا جواب نہیں آیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سردار یوسف نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ جج کوٹہ 1لاکھ 89ہزار کا تھا،50فیصد سرکاری اور50فیصد پرائیویٹ کوٹہ تھا، حج کیلئےاپلائی کرنے …

Read More »

رجب بٹ کا اہلیہ کے ساتھ ناروا سلوک شدید تنقید کی زد میں آگئے

لاہور (پاکستان امیج) معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں جہاں ان کے فیمیلی ولاگز عوام میں کافی مقبول ہوتے ہیں، وہیں حالیہ ویڈیو نے انہیں ایک نئے تنازعے میں لا کھڑا کیا ہے۔ آج نیوز کے مطابق رجب بٹ کے حالیہ فیملی ڈنر ولاگ کو ایک طرف جہاں مداحوں …

Read More »

تجارتی خسارہ بڑھنے کے باوجود اپریل میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ

کراچی(پاکستان امیج)تجارتی خسارہ بڑھنے کے باوجود اپریل میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق مرکزی بینک کے مطابق تجارتی خسارہ بڑھنے کے باوجود اپریل میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ کرنٹ اکاؤنٹ ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔ اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال کے10 ماہ میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ ریکارڈ ایک ارب88کروڑ ڈالر …

Read More »