پاکستان

پاکستان نے بھارتی سفارتکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (پاکستان امیج )پاکستان نے بھارت کی جانب سے جنگ کے میدان میں شکست کے بعد سفارتی سطح پر اپنائے جانے والے ہتھکنڈوں کا بھی منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ سفارتکار شنکر ریڈی جاسوسی میں ملوث پایا گیا ۔ …

Read More »

’اورنگزیب احمد پی اے ایف‘ گوگل سرچ میں سرفہرست

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی میڈیا ادارے انڈیا ٹوڈے نے بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی عسکری کشیدگی کے تناظر میں دونوں ممالک میں گوگل پر سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے الفاظ کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کے ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد سرفہرست موضوعات میں شامل ہو گئے ہیں۔ 7 مئی سے 12 مئی کے درمیان …

Read More »

ڈاگ فائٹ کے دوران ائیرچیف نے ایئرفورس کو کیا احکامات جاری کیے؟ حیران کن انکشافات

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف آف ایئر اسٹاف، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے 7 مئی کی صبح بھارتی فضائیہ کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی کوشش کے دوران پیش آنے والی شدید فضائی جھڑپ کی ذاتی طور پر نگرانی کی۔ اخبار دی نیوز انٹرنیشنل میں شائع ہونیوالی رپورٹ کے مطابق ایئر چیف مارشل سدھو نے …

Read More »

خودکشی کے مختلف واقعات میں لڑکے اور لڑکی کی لاشیں برآمد

کراچی (پاکستان امیج)نارتھ کراچی میں گھرسے نوجوان کی گلے میں رسی کا پھندا لگی لاش ملی ہے۔پولیس نےواقعے کو خودکشی قرار دیگر واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلال کالونی تھانے کےعلاقے نارتھ کراچی سیکٹرفائیوایم میں واقع گھرکی بالائی منزل سے نوجوان کی گلے میں رسی کا پھندا لگی لاش ملی ہے اطلاع ملنے پرپولیس موقع پرپہنچ …

Read More »

بھارت کیساتھ حالیہ کشیدگی کا پاکستان پرکوئی بڑا مالی اثر نہیں پڑےگا: وزیر خزانہ

اسلام آباد (پاکستان امیج)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بیل آوٹ فنڈز کی ادائیگی آج متوقع ہے ، بھارت سے کشیدگی کی وجہ سے کسی بڑے مالیاتی اثر کی توقع نہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق برطانوی خبرایجنسی سے گفتگو میں وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ کشیدگی کے باعث کسی نئے …

Read More »

پاکستان کی بھارت کیخلاف جوابی کارروائی کے بعد امریکا متحرک ہوا: اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاکستان امیج) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی بھارت کیخلاف جوابی کارروائی کے بعد امریکا متحرک ہوا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق امریکی ٹی وی ’’سی این این‘‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ امریکی وزیر خارجہ مارکوروبیو نے مجھے کال کر کے کہا بھارت …

Read More »

امریکی دفاعی جریدے نے پاکستان فضائیہ کی برتری تسلیم کر لی ، بھارت کو بڑا جھٹکا

اسلام آباد(پاکستان امیج ) معروف امریکی دفاعی جریدے “دی نیشنل انٹرسٹ” نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 7 مئی کو ہونے والی پاک بھارت فضائی جھڑپ میں پاکستان نے واضح کامیابی حاصل کی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ بیشتر دفاعی ماہرین کا اندازہ تھا کہ بھارت کی عددی برتری اور وسائل کی بنیاد پر اس …

Read More »

شاہ محمود کا جیل سے خط، ملک میں سیاسی جنگ بند کرنے کی اپیل

لاہور(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے بھارت سے جنگ بندی کے بعد ملک کے اندر بھی سیاسی جنگ بند کرنے کی اپیل کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کوٹ لکھپت جیل سے عوام کے نام ایک خط میں شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وہ سنجیدہ قومی مکالمہ شروع کرنے کی درخواست …

Read More »

سیہون شریف:بکریوں اوربھیڑوں کا جھنڈ ٹرک کی زد میں آگیا، 30 سے زائد ہلاک

سیہون (پاکستان امیج)سیہون شریف میں بائی پاس روڈ پر بکریوں اور بھیڑوں کا جھنڈ تیزرفتار ٹرک کی زدمیں آگیا، تیس سے زائد بھیڑ بکریاں مرگئیں۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ٹریفک حادثے میں دس سے زائد بھیڑ بکریاں شدید زخمی ہوئیں،متاثرین نے انڈس ہائی روڈ بلاک کرکے احتجاج شروع کردیا،،واقعے کے بعد ٹرک ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار …

Read More »

وفاقی حکومت کے قرضوں میں ریکارڈ اضافہ، سٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد (پاکستان امیج)وفاقی حکومت کے قرضوں میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے اس حوالے سے سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے۔رپورٹ کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان نے وفاقی حکومت کے قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق حکومت کے قرضوں میں اضافہ ہوا ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے …

Read More »