کال سینٹر میں کام کرنے والی 24 سالہ لڑکی پر اسرار طور پر جاں بحق، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

لاہور(پاکستان امیج ) لاہور میں گارڈن ٹائو ن کے علاقے میں کال سینٹر میں کام کرنے والی 24 سالہ لڑکی پر اسرار طور پر جاں بحق ہوگئی، پولیس نے لاش تحویل میں لیکر تحقیقات شروع کردی ۔

پولیس نے بتایا کہ متوفیہ لڑکی صباحت سینٹرل پلازہ کیفلیٹ میں رہتی تھی، متوفیہ کال سینٹر میں کام کرتی تھی اورایبٹ آبادکی رہائشی تھی۔

حکام نے کہا کہ متوفیہ ذہنی سکون کیلئے دوائیں کھاتی تھی تاہم لاش تحویل میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہے تاکہ موت کی وجہ کا تعین ہوسکے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *