اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان میں مقیم قانونی اور غیر قانونی افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ذرائع سے پتہ چلتا ہے کہ ایک قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ہزاروں افغان افراد کی سکیورٹی کلیئرنس منسوخ کر دی ہے، جس کے نتیجے میں ان کے ویزے منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کئی سالوں سے …
Read More »پاکستان
بھارت پاکستان میں جاری دہشت گردی کا اصل سرپرست ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی(پاکستان امیج)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے آر ٹی عریبیہ کو ددیئے گئے خصوصی انٹرویو میں پاک بھارت حالیہ کشیدگی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ اس تناؤ کو سمجھنے کےلئے اس کے پس منظر میں جانا ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت اس …
Read More »ملک بھر میں گرمی کی شدت مزید تین دن برقرار رہے گی ، بعض مقامات پر بارش کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک میں گرمی کی شدید لہر مزید دو سے تین دن برقراررہے گی ، جبکہ بعض مقامات پر بارش کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب ، سندھ ، بلوچستان میں درجہ حرارت 4 سے 6 ڈگری جبکہ بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیراور گلگت …
Read More »سوشل میڈیا پر ترجمان افواج پاکستان کے منفرد انداز کے چرچے، فوجی حکام کا بھارت کو جواب ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج )افواج پاکستان کے ترجمان کی پریس کانفرنس کو سوشل میڈیا پر خاصی پذیرائی حاصل ہوئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری، ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد اور وائس ایڈمرل پاکستان نیوی راجہ رب نواز کا بھارت کو جواب ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ سوشل میڈیا پر …
Read More »پاکستانی خاتون پولیس افسر نے عالمی تحقیقاتی ایوارڈ اپنے نام کر لیا
لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی پولیس فورس کو بین الاقوامی سطح پر ایک شاندار اعزاز حاصل ہوا ہے۔ اے ایس پی انعم شیر خان نے ورلڈ پولیس سمٹ 2025 میں “Excellence in Criminal Investigation” کیٹیگری میں اول پوزیشن حاصل کرتے ہوئے بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق یہ ایوارڈ انعم شیر خان کو دبئی میں واقع …
Read More »سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
لاہور (پاکستان امیج)ملک بھر میں آج پھر سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 38 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونا 2058 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 90 ہزار …
Read More »سندھ میں بھی بجٹ کی تیاریاں لیکن سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟ جانیے
کراچی (پاکستان امیج )سندھ حکومت کی بجٹ کی تیاریاں جاری ہیں، سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 20 فیصد تک اضافہ متوقع ہے، ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب سے زائد رکھنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ اضلاع کا ترقیاتی بجٹ 65 ارب روپے متوقع ہے۔ سندھ حکومت کا موقف ہے کہ صحت اور پینے کے پانی کے منصوبے پہلی ترجیح …
Read More »بھارت بڑے بڑے جہاز لیکر آیا جنہیں پاکستانی افواج نے پتنگوں کی طرح کاٹ کر رکھ دیا: وزیر دفاع
سیالکوٹ(پاکستان امیج ) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت ہم پر حملے کے لئے بڑے بڑے جہاز لے کر آیا جنہیں ہماری افواج نے پتنگوں کی طرح کاٹ کر رکھ دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ میں طالبات کا شکر گزار …
Read More »سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبہ بجٹ میں شامل اور فوری کام شروع ہوگا،وزیر اعظم کی یقین دہانی
اسلام آباد(پاکستان امیج ) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی کو سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبہ آئندہ بجٹ میں شامل کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔سکھر حیدرآباد موٹروے پر قرارداد سے متعلق پیپلز پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ اور چیف وہپ اعجاز جکھرانی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر اعظم شہباز شریف …
Read More »مالاکنڈ میں پہاڑی سلسلے میں آگ لگ گئی، بڑے پیمانے پر جنگلی حیات کو نقصان
پشاور(پاکستان امیج)مالاکنڈ میں پہاڑی سلسلے میں آگ لگ گئی۔ریسکیو ترجمان کا کہنا ہے کہ آگ تقریبا 10کلومیٹر تک پہاڑی سلسلے میں پھیل چکی ہے اور آگ سے بڑے پیمانے پر جنگلی حیات کو نقصان پہنچا ہے۔ ترجمان کے مطابق دشوار گزار راستوں کے باعث مشکلات کا سامنا ہے۔دوسری جانب پشاور رنگ روڈ پرمیڈیسن کے گودام میں لگی آگ بجھا دی …
Read More »
Pakistan Image