اسلام آباد (پاکستان امیج ) محکمہ موسمیات نے ا سلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں اور آزادکشمیر میں آندھی اور بارش کاسلسلہ آئندہ24گھنٹوں میں بھی جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا یہ سلسلہ راولپنڈی، اٹک، پوٹوھار سے مری، گلیات اور آزاد کشمیر تک پھیلنے کی توقع ہے۔اس موقع پر عوام …
Read More »پاکستان
ہمیں بھارت سے ایسا کوئی خطرہ نہیں کہ جس کا مقابلہ نہ کرسکتے ہوں: شاہد خاقان عباسی
کراچی (پاکستان امیج) سربراہ عوام پاکستان پارٹی و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سیاسی انتشار کے باعث کسی بھی ملک میں ترقی نہیں ہوسکتی۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے حالات کو دیکھنا ہے کہ ہم کہاں کھڑے ہیں۔ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں …
Read More »وفاقی بجٹ، الیکٹرک گاڑیوں کیلئے فنڈنگ کا فیصلہ، پیٹرول، ڈیزل گاڑیوں پر لیوی عائد کیے جانے کا امکان، تازہ خبر آگئی
اسلام آباد (پاکستان امیج)وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال2025-26 کے بجٹ میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے پیٹرول اور ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں پر 5 سال کی مدت کے لیے لیوی عائد کئے جانے کا امکان ہے جب کہ الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے ای وی فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق …
Read More »سورا ب حملہ ‘ بھارتی میڈیابلوچستان دہشتگردی پر پھر جھوٹی خبریں چلاتارہا،منہ کی کھاناپڑگئی
اسلام آباد (پاکستان امیج)سوراب کاکنٹرول !بھارتی میڈیا بلوچستان میں دہشتگردی پر دن بھر جھوٹی خبریں چلاتارہا تاہم اپنی ہی خبروں پریوٹرن لینا پڑگیا۔بھارتی میڈیا ایک بار پھر دہشتگردی کے واقعات پردن بھر شادیانے بجاتارہا۔ بلوچستان کے علاقے سوراب میں فنت الہندکے دہشتگردوں نے ناپاک حملے کیے۔اس دوران ایک بینک لوٹاگیا،سرکاری افسران کی رہائش گاہوں پرحملے کیے گئے۔ ان حملوں کی …
Read More »تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف سے مذکرات کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کردی
اسلام آباد (پاکستان امیج)تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف سے مذاکرات کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کردی ہے۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معاملات پر ہم کسی سے بھی مذاکرات کرسکتے ہیں، البتہ اقتدار میں موجود جماعتوں کے ہاتھ میں کچھ نہیں۔ ہم نے پہلے بھی حکومت کی …
Read More »بِٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کو بجلی فراہمی پر آئی ایم ایف کا اظہار تشویش، حکومت سے وضاحت طلب
اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے بِٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کو بجلی فراہم کرنے کے معاملے پر تشویش کا اظہار کردیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ آئی ایم ایف نے بِٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کو بجلی فراہم کرنے کے معاملے پر اعتماد میں نہ لینے اور بجلی …
Read More »کے پی: 27 مئی سے اب تک بارشوں اور آندھی سے ہونیوالے نقصانات کی تفصیلات جاری
پشاور(پاکستان امیج )خیبرپختونخوا میں 27 مئی سے اب تک بارشوں اور تیز آندھی سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے پی ڈی ایم اے کے کے حوالے سے بتایا کہ بارشوں اور آندھی کے باعث حادثات میں 10 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوئے، جاں بحق افراد میں 5 مرد، 3 خواتین …
Read More »کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات، 4 افراد جاں بحق
کراچی (پاکستان امیج )کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں آن لائن فوڈ سروس کے رائیڈر سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ 3 تلوار کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق،ایک زخمی ہوا ، پولیس نے کار سوار …
Read More »کراچی سمیت صوبہ سندھ میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
کراچی (پاکستان امیج )کراچی سمیت صوبہ سندھ میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کی توقع ہے۔ اس کے علاوہ کراچی سمیت صوبہ سندھ …
Read More »گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کی رجسٹریشن فیس بڑھانے کا فیصلہ،پریشان کن خبرآگئی
لاہور(پاکستان امیج)نئے مالی سال میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کی رجسٹریشن فیس بھی بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے رجسٹریشن فیس میں اضافے کی تجاویز مرتب کر لیں، ایک ہزار سی سی تک کار کی رجسٹریشن کی فیس 1200 سے بڑھا کر 5000 کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ایک ہزار سی …
Read More »
Pakistan Image