پاکستان

پشاور میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ

پشاور(پاکستان امیج)پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے زلزلہ پیما مرکز کے حوالے سےبتایا کہ پشاور میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز افغانستان میں ہندوکش پہاڑی سلسلے میں تھا۔ زلزلہ پیما مرکز …

Read More »

حجاج کرام کی واپسی شروع، جدہ سے پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سعودی عرب سے پاکستانی حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا، پہلی پرواز پی کے 732 جدہ سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر حاجیوں کا استقبال کیا، جب کہ اس موقع پر محکمہ حج، سول ایوی ایشن …

Read More »

کراچی: گھر سے آئسکریم کھانے جانیوالے 2 بچپن کے دوست واٹر ٹینکر کی ٹکر سے جاں بحق

کراچی (پاکستان امیج) کراچی میں واٹر ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 2 دوست جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نےپولیس کے حوالے سے بتایا کہ انٹر بورڈ آفس عبداللہ کالج کے قریب واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری، حادثے میں موٹر سائیکل سوار دونوں دوست جاں بحق ہوگئے جن کی شناخت 20سالہ زبیر اور …

Read More »

17573 ارب کا وفاقی بجٹ پیش؛ تنخواہ دار طبقے اور پراپرٹی پر ریلیف، سولر پینل پر ٹیکس عائد

اسلام اآباد(پاکستان امیج)حکومت نے مالی سال 2025-26ء کیلئے 17 ہزار 573 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا جس میں 6501 ارب روپے خسارہ ہے، 8207 ارب سود کی ادائیگی پر خرچ ہوں گے، دفاع کے لیے 2550 ارب مختص کیے گئے ہیں، بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، پراپرٹی کے شعبے کو ریلیف ملا ہے، سولر پینل کی درآمد پر بھاری …

Read More »

صفدرآباد: جائیداد میں حصہ مانگنے پر بھائی نے بیوی کیساتھ ملکر بہن کو قتل کردیا

شیخوپورہ(پاکستان امیج)صفدرآباد میں جائیداد میں حصہ مانگنے پر سگے بھائی نے بیوی اور ساس کیساتھ ملکر سگی بہن کو قتل کردیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق صفدرآباد کے نواحی گاؤں ناصر آباد میں مقتولا کوثر بی بی نے اپنے بھائی بابر علی سے جائیداد میں حصہ مانگا جس پرطیش میں آکر بابر علی نے اپنی بیوی اور ساس …

Read More »

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا

کراچی(پاکستان امیج)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے،جہاں دوران ٹریڈنگ 900سےزائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا،جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 22 ہزار 558 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے،سرمایہ کاروں اور مالیاتی اداروں کی …

Read More »

190ملین پاؤنڈ کیس؛بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں کل سماعت کیلئے مقررکردی گئیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کل کی کازلسٹ جاری کردی،قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف سماعت …

Read More »

ثنا یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت

اسلام آباد(پاکستان امیج)ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فیڈرل پراسیکیوٹر کی جانب سے ثنا یوسف قتل کیس میں 2رکنی پراسیکیوٹر ٹیم مقرر کردی گئی،2رکنی ٹیم میں ڈپٹی پراسیکیوٹر عدنان علی اور راجہ نوید کیانی شامل ہیں،2رکنی پراسیکیوٹر ٹیم ثنا یوسف قتل کیس کی تحقیقات میں تفتیشی افسر …

Read More »

نئے بجٹ میں پراپرٹی، رئیل اسٹیٹ اور تعمیراتی شعبے کو ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج)نئے بجٹ میں پراپرٹی،رئیل سٹیٹ، تعمیراتی شعبے کو ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق بجٹ 2025-26 کی ٹیکس تجاویزمیں پراپرٹی،ریئل سٹیٹ سیکٹرکیلئے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز ہے، ایف ای ڈی ختم کرنے کا اطلاق یکم جولائی 2025 سےکیا جاسکتا ہے، ایف ای ڈی ختم ہونے سے تعمیراتی شعبےمیں سرگرمیاں …

Read More »

لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ کتنا رہا؟

لاہور (پاکستان امیج )لاہور میں عید کے تیسرے روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق 2007 میں لاہور ائیرپورٹ پر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 48 سینٹی گریڈ تھا جب کہ اب 18 سال بعد لاہور میں عید کے تیسرے روز 9 جون کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 سینٹی …

Read More »