عید کے تینوں روز پارک میں صرف فیملیز جا سکیں گی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)عید الاضحیٰ پر لیک ویو پارک اور دامن کوہ پارک کو فیملی پارک قرار دیدیا گیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عید کےتینوں روز پارک میں صرف فیملیزجا سکیں گی،فیصلےکا اطلاق عید کے تینوں روز ہوگا، ضلعی انتطامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ملک بھرمیں بوہری برادری آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منارہی ہے،کراچی میں طاہری مسجد میں نمازعید کا بڑا اجتماع ہوا، ملک وقوم کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *