صوابی (پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ تھانہ آئی ڈی ایس گدون کے حدود میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ اس وقت ہوئی جب وہ باہر ہوٹل میں کھانا کھا رہےتھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 2 نامعلوم …
Read More »پاکستان
گوجرانوالہ: نشئی باپ کا ڈنڈوں سے بیٹیوں پر وحشیانہ تشدد، ایک بیٹی جاں بحق
گوجرانوالہ (پاکستان امیج)گوجرانوالہ میں نشئی باپ نے بیٹیوں پر ڈنڈوں سے تشدد کرکے ایک بیٹی کو قتل کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ ملزم کمرے میں آئس کا نشہ کررہا تھا ، بیٹیاں کمرے میں گئیں تو ملزم نے ڈنڈوں سے بیٹیوں کو مارنا شروع کردیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ باپ کے …
Read More »آج رواں سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات
کراچی (پاکستان امیج)آج 21 جون کو رواں سال 2025 کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہو گی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ماہر فلکیات پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید اقبال کے حوالے سے بتایا کہ آج دن 13 گھنٹے 41 منٹ کا ہو گا جبکہ رات 10 گھنٹے 19 منٹ کی ہو گی، یکم جولائی کے بعد دن …
Read More »سینیٹ کا اجلاس آج دوپہر 12:30 بجے طلب، چار نکاتی ایجنڈا جاری
اسلام آباد (پاکستان امیج) سینیٹ کا اجلاس 21 جون کو دوپہر 12:30 بجے طلب کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ نے چار نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا، اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوگا سینیٹر سلیم مانڈوی والا فنانس بل 2025 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کریں گے۔ دوسری جانب آرٹیکل 73 کے تحت …
Read More »شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو کی آج 72 و اں یوم پید ا ئش
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی آج 72 و اں یوم پید ا ئش منا یا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق شہید بے نظیر بھٹو کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے شہر کے مختلف مقامات پر کیک کاٹنے کی تقریبات منعقد کی جائیں گی، تقریبات میں شہید …
Read More »کرپشن کیسز میں گرفتار ملزم کو رہا کرنے کا الزام، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سندھ نیب میں طلب
کراچی (پاکستان امیج)نیب نے کرپشن کیسز میں گرفتار محکمہ آبپاشی کے انجینیئر کو پے رول پر رہا کرنے کے الزام میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سندھ اقبال میمن کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے نیب حکام کے حوالے سے بتایا کہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سندھ اقبال میمن نےکرپشن کیسزمیں گرفتارمحکمہ آبپاشی کےانجینئرکو پے رول پر رہا …
Read More »وزیراعظم کا مولانا فضل الرحمان کے بیٹے پر حملہ کرنیوالے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم
اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیر اعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے بیٹے پر حملے اور اغوا کرنے کی کوشش پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جہاں وزیراعظم نے ان کے چھوٹے صاحبزادے اسجد محمود پر حملے اور ان …
Read More »حکومتِ پاکستان کی امریکی صدر کو نوبل امن انعام 2026 کے لیے نامزد کرنے کی سفارش
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومتِ پاکستان نے صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کو 2026 کے نوبل امن انعام کے لیے باضابطہ طور پر نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ اُن کی فیصلہ کن سفارتی مداخلت اور حالیہ پاک-بھارت کشیدگی کے دوران ان کی کلیدی قیادت کے اعتراف کے طور پر کیا گیا ہے۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق بین الاقوامی برادری نے …
Read More »آئی ایم ایف نے 5 سال پرانی گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دے دی
اسلام آباد(پاکستان امیج) آئی ایم ایف نے وزارت تجارت کو 5 سال پرانی گاڑی درآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سینٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں وزارت تجارت حکام نے امپورٹ پالیسی پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ستمبر 2025 سے 5 سال پرانی گاڑی درآمد کرنے کی اجازت ہو …
Read More »مخصوص نشستوں سے متعلق کیس؛سلمان اکرم راجہ اور ججوں کے درمیان دلچسپ مکالمہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بنچ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سلمان اکرم راجہ اور ججوں کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہواہے۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق جسٹس صلاح الدین پنہور نے سلمان اکرم راجہ سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ لگتا ہے آپ کے اپنوں نے آپ کے ساتھ ایسا کیا۔ جسٹس مسرت ہلالی نے کہاکہ کیا …
Read More »
Pakistan Image