پاکستان

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آج بارش کا امکان ظاہر کر دیا

کراچی (پاکستان امیج)کراچی سمیت آج سے ملک بھر میں بارش کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ محکمہ مو سمیات نے آج سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔مطابق آج سے 28 جون تک کراچی، حیدرآباد، سکھر اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس کے علاوہ اسلام آباد، …

Read More »

عمران خان سے ملاقات کی استدعا پر جسٹس منصور کا علی امین گنڈاپور کو اہم مشورہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سپریم کورٹ میں جسٹس منصور علی شاہ کی عدالت میں پیش ہوگئے۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروانے کی استدعا کی ۔ سینئر ترین جج نے چیف جسٹس اور رجسٹرار سے رجوع کرنے کا راستہ دکھا دیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اپنے وکیل لطیف کھوسہ اور ایڈووکیٹ …

Read More »

مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (پاکستان امیج) مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی ہے جس کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان میں 51 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

Read More »

گھڑی گمشدگی کا معاملہ: بلال یامین نے اعجاز شفیع سے ایوان میں معافی مانگ لی

لاہور(پاکستان امیج)بلال یامین کی گھڑی غائب ہونے کا معاملہ، بلال یامین نے شواہد نہ ملنے پر اعجاز شفیع سے ایوان میں معافی مانگ لی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بلال یامین نے کہا کہ میں نے دوستوں کے ہمراہ اس دن کی ویڈیو دیکھی،مجھے اعجاز شفیع کے خلاف ثبوت نہیں ملا۔انہوں نے کہا کہ شاید میری اس …

Read More »

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے پچھلے کئی دنوں سے کوشش کررہے تھے،علی امین گنڈپور

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے پچھلے کئی دنوں سے کوشش کررہے تھے،ہمارے خلاف یہ ایک سازش ہو رہی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت …

Read More »

پاراچنار: بارودی سرنگ میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق

پاراچنار (پاکستان امیج) اپرکرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق ڈی پی او حبیب اللہ کے اپرکرم کے علاقے پیواڑشرم خیل میں بارودی سرنگ میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈی پی او کا بتانا …

Read More »

بجلی ایک ماہ کے لیے مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج)ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 10 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کر دی۔ سی پی پی اے کے مطابق مئی میں 12 ارب 75 کروڑ یونٹس سے زائد بجلی پیدا کی گئی۔ بجلی کی لاگت …

Read More »

پاکستان امارات مشترکہ وزارتی کمیشن اجلاس؛ سرکاری و سفارتی پاسپورٹ پر ویزا کی شرط ختم

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور امارات مشترکہ وزارتی کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سرکاری و سفارتی پاسپورٹ پر ویزا کی شرط ختم کرنے سمیت دیگر اہم فیصلے کیے گئے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں بتایا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 12 …

Read More »

مرغی کی قیمت میں مزید اضافہ،انڈے سستے ہو گئے

لاہور(پاکستان امیج)لاہور اور ملتان میں مرغی کی قیمت مزید بڑھ گئیں، تین دن میں مرغی کا گوشت 43 روپے کلو مہنگا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق آج لاہور میں زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے جبکہ گوشت کی فی کلو قیمت میں 14 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ …

Read More »

بانی نے حکم دیا تو خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کردیں گے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (پاکستان امیج) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے حکم دیا تو خیبر پختونخوا کی اسمبلی تحلیل کردیں گے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عدالتوں نے مایوس کیا ہے لیکن اللہ سے …

Read More »