پاکستان

نیپرا نے بجلی کے بنیادی نرخ میں کمی کی منظوری دیدی، عوام کو کتنا فائدہ ہوگا؟

اسلام آباد(پاکستان امیج) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے صارفین کو ریلیف فراہم کرتے ہوئے بجلی کے بنیادی نرخ میں فی یونٹ 1 روپے 50 پیسے کی کمی کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا کے فیصلے کے مطابق بجلی تقسیم کرنے والی کمپنیوں کے لیے نیا اوسط ٹیرف 34 روپے فی یونٹ مقرر کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ وفاقی …

Read More »

پاکستان میں آج سعودی ریال کی قدر میں معمولی کمی، تازہ ترین نرخ

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں آج 25 جون 2025 کو سعودی ریال کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی تازہ ترین قدر میں معمولی فرق دیکھا گیا ہے جس کے مطابق اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ریٹ مختلف رہے۔ غیر ملکی زرمبادلہ کے حوالے سے فوریکس ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے نامی ویب سائٹ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی …

Read More »

پاکستان میں آج بدھ 25 جون 2025 کو تازہ ترین کرنسی ریٹ

کراچی(پاکستان امیج)آج بدھ 25 جون 2025 کی صبح کے وقت کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، یورو، سعودی ریال، اماراتی درہم اور دیگر اہم غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین تبادلہ ریٹس درج ذیل ہیں۔ Updated at: 25/6/2025 8:32 AM (PST) Currency Buying Selling Australian Dollar 183 188 Bahrain Dinar 752.6 761.6 Canadian Dollar 205.5 210.5 China …

Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، جانتے ہیں فی تولہ سونا مزید کتنا سستا ہوگیا؟

کراچی(پاکستان امیج)آج بروز بدھ 24 جون 2025 کو ملک کے تمام بڑے شہروں بشمول کراچی، لاہور، اسلام آباد، ملتان اور پشاور میں آج 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3لاکھ 54ہزار 365 روپے اور فی 10 گرام قیمت 303810 روپے ہے۔ یہ قیمتیں سہ پہر 3 بجے تک مؤثر رہیں گی،اس کے بعد آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن …

Read More »

خوش کرو ورنہ فیل! اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نیا سیکس اسکینڈل، وائرل ویڈیو

بہاولپور(پاکستان امیج) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں جنسی ہراسانی کا ایک سنگین اور افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جس میں یونیورسٹی کے شعبہ سافٹ ویئر انجینئرنگ کے ایک وزیٹنگ لیکچرار احمد محمود پر الزام ہے کہ اس نے اپنی ہی طالبہ کو ہراساں کیا، رشوت طلب کی اور فیل کرنے کی دھمکیاں دیں۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ طالبہ (م) نے پولیس …

Read More »

پاکستان میں آج بدھ 25 جون 2025 کو یو اے ای درہم کا ریٹ

کراچی(پاکستان امیج)آج 25 جون 2025 کو متحدہ عرب امارات کے درہم کے مقابلے میں پاکستانی روپے کا اوپن مارکیٹ میں درج ذیل ریٹ درج کیا گیا ہے۔ فاریکس ڈاٹ کام کے مطابق درہم کی خریداری کا ریٹ 77اعشاریہ 75 روپے جبکہ فروخت کا ریٹ 77اعشاریہ 05 روپے ہے۔ پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان کرنسی کا …

Read More »

اپرکُرم کے علاقہ پیواڑ شرمخیل کی حدود میں بارودی سرنگ کا دھمکا ہوا ہے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے

اپرکرم (پاکستان امیج)اپرکُرم کے علاقہ پیواڑ شرمخیل کی حدود میں بارودی سرنگ کا دھمکا ہوا ہے۔ ڈی آئی جی کوہاٹ کے مطابق دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں اپر کرم کے علاقے پیواڑ شرمخیل کی حدود میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ ڈی …

Read More »

خواتین کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر بنا کر بلیک میل کرنے والے تین بہن بھائی گرفتار

راولپنڈی (پاکستان امیج )خواتین کی نازیبا وڈیوز اور تصاویر بناکر بلیک میل کرنے والے 3 بہن بھائیوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) راولپنڈی نے ملزمان کے قبضے سے برآمد ہونے والے موبائل فونز سے نازیبا وڈیوز ،تصاویر اور چیٹ بھی برآمد کرلی لیں۔حکام نے بتایا …

Read More »

فواد چودھری کی 9 مئی کے 35 مقدمات یکجا کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس

اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ نے فواد چودھری کی 9 مئی کے 35 مقدمات یکجا کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس کر دیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی جانب سے 9 مئی کے واقعات سے متعلق درج 35 مقدمات کو یکجا کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ …

Read More »

کراچی: نوابشاہ سے آنیوالی نجی ایمبولینس گڑھے میں گرگئی، مریض جاں بحق

کراچی(پاکستان امیج)ایم 9 موٹر وے پر نوابشاہ سے آنے والی ایمبولینس گڑھے میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوزنے ریسکیو ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کراچی میں ایم 9 موٹروے پر جمالی پل کے قریب نوابشاہ سے آنے والی نجی ایمبولینس کو حادثہ پیش آیا جس میں ایمبولینس روڈ سے اتر کر گڑھے …

Read More »