پاکستان

کراچی میں کل سے تیز بارش کی پیشگوئی، سلسلہ اتوار تک جاری رہنے کا امکان

کراچی (پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے شہر قائد کے باسیوں کیلئے بلآخر تیز بارش کی پیشگوئی کردی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ’جیوپاکستان ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے میٹرولوجسٹ انجم نذیر نے کہا کہ کراچی میں مون سون کے پہلے سپیل کا آغاز کل شام سے ہوسکتا ہے، مون سون سسٹم کے زیر اثر کراچی میں …

Read More »

بہاولپور: سسرال والوں کا ناروا سلوک،خاتون 3 کمسن بچیوں کے ساتھ نہر میں کودگئی

بہاولپور(پاکستان امیج)تحصیل خیرپور ٹامیوالی میں خاتون نے سسرال والوں سے جھگڑے کے بعد بچیوں کے ساتھ نہر میں کود کر خود کشی کی کوشش کی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ سسرال کے ساتھ آئے روز کےگھریلو جھگڑوں سے تنگ خاتون نے اپنی 3 کم سن بچیوں کے ساتھ نہر میں چھلانگ لگا کرخود …

Read More »

پاکستانی قوم کی محبت اور حمایت کو کبھی نہیں بھولیں گے : ایرانی سفیر

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان میں ایران کے سفیر نے رضا امیری مقدم نے اسرائیل کےخلاف جنگ میں ایران کی اصولی اور جراتمندانہ حمایت پر حکومت پاکستان، صدر ، وزیراعظم، آرمی چیف اور پاکستانی عوام کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر کی گئی پوسٹ میں کہا ہے کہ …

Read More »

1000 روپے کا نوٹ سوشل میڈیا پر وائرل، سٹیٹ بینک نے بیان جاری کردیا

کراچی(پاکستان امیج)سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیوز اور تصاویر میں ایک نیا ایک ہزار روپے کا کرنسی نوٹ دکھایا جا رہا ہے، جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ تاہم سٹیٹ بینک نے اس دعوے کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ …

Read More »

نیب نوٹس، عدالت نے اعظم سواتی کےخلاف کارروائی سے روک دیا

پشاور(پاکستان امیج) پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو نیب خیبرپختونخوا کی جانب سے نوٹس جاری ہونے کے معاملے پر عدالت نے نیب کو کارروائی سے روک دیا اور جواب طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت میں اعظم سواتی کی دائر درخواست پر سماعت جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس خورشید اقبال پر مشتمل …

Read More »

مون سون نے رنگ جما دیا، لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش

لاہور(پاکستان امیج)مون سون نے رنگ جما دیا، لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے موسم دلفریب ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں بادلوں نے سماں باندھ دیا جس سے موسم خوشگوار ہوگیا، ٹاؤن شپ، کینال روڈ، ہربنس پورہ ،کاہنہ، جلو موڑ، تاج باغ اور دیگر علاقوں میں بادل برس پڑے۔ فیڈرز …

Read More »

بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع، تمام مقدمات کے چالان طلب

راولپنڈی(پاکستان امیج)26 نومبر احتجاج کے سلسلے میں انسداد دہشت گردی عدالت نے بشریٰ بی بی کے خلاف تمام مقدمات کے چالان طلب کرلیے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جج امجد علی شاہ کے روبرو بشریٰ بی بی کے خلاف 26 نومبر احتجاج کے 12 کیسز کی سماعت ہوئی، جس میں بشریٰ بی بی کی عدالتی روبکار سے …

Read More »

’لاالٰہ الاللہ‘ کی صداؤں کیساتھ وطن پر قربانی کا عہد؛ نیا ملی نغمہ ’’پاکستان‘‘ جاری

راولپنڈی(پاکستان امیج)آئی ایس پی آر نے ’لاالٰہ الاللہ‘ کی صداؤں کے ساتھ وطن پر قربانی کے عہد کا اظہار کرتا نیا ملی نغمہ ’’پاکستان‘‘ جاری کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے قومی اتحاد، حب الوطنی اور دفاعی عزم پر مبنی خصوصی ملی نغمہ ’’پاکستان‘‘جاری کر دیا، جو پوری قوم کے جذبات اور نظریاتی وحدت …

Read More »

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سرکاری و سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم کر دی گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سرکاری و سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم کر دی گئی۔ پاکستان اور یو اے ای وزارتی کمیشن کا 12 واں اجلاس ، جس میں 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے، اجلاس میں تجارت، سرمایہ کاری، بینکاری، صحت، تعلیم اور توانائی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق …

Read More »

شہدا کے احسان کا بدلہ کبھی نہیں چکا سکتے، ان کا خون قومی قوت کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل

راولپنڈی(پاکستان امیج)چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنے شہداء کے احسانات کا بدلہ کبھی نہیں چکا سکتے، ہمارے شہدا کا خون ہماری قومی قوت کی بنیاد ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ شہید میجر سید معیز عباس شاہ کی …

Read More »