مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (پاکستان امیج) مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

تفصیلات کے مطابق مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی ہے جس کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان میں 51 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *