اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے عطیات کے عالمی دن کی مناسبت سے قوم سے سیلاب متاثرین کے لیے امداد و تعاون بڑھانے کی اپیل کی ہے۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان دنیا کے ساتھ ہم آواز ہو کر آج عطیات کے عالمی دن پر معاشرتی فلاح و بہبود میں امداد و عطیات اور باہمی …
Read More »پاکستان
وزیراعظم و کابینہ کو توہینِ عدالت نوٹس؛ عافیہ صدیقی رہائی کیس کیلیے لارجر بینچ تشکیل
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق درخواست پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق عدالت نے کیس کو 10 ستمبر کے لیے سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے کاز لسٹ جاری کر دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں اس معاملے میں وزیر اعظم اور کابینہ کے خلاف عدالتی حکم …
Read More »سیلابی خطرات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، سندھ میں ایمرجنسی الرٹ ہے، شرجیل میمن
کراچی(پاکستان امیج)سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سیلابی خطرات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا اور صورت حال کے پیش نظر سندھ میں ایمرجنسی الرٹ ہے۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ اور پنجاب کے دریاؤں اور بیراجوں میں سیلابی پانی کے بہاؤ میں کمی بیشی کا …
Read More »ڈی جی آئی ایس پی آر کا مری کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ
مری(پاکستان امیج)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے مری کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ کیا۔ خصوصی نشست میں آرمی پبلک اسکول، کونوینٹ جیسس اینڈ میری اور پریزنٹیشن کونوینٹ کے طلبہء نے شرکت کی۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ ایسی معلوماتی نشست کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے، وطن دشمن عناصر جتنی بھی کوشش …
Read More »خیبرپختونخوا کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری! حکومت کانوکریوں کا اعلان، درخواست کا طریقہ اور تمام معلومات
پشاور(پاکستان امیج) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے مختلف تعلیمی بورڈز میں اہم عہدوں پر نئی اسامیوں کا اعلان کیا ہے۔ ان عہدوں میں چیئرمین، سیکرٹری اور کنٹرولر آف ایگزامینیشن شامل ہیں جو انٹرمیڈیٹ و سیکنڈری ایجوکیشن کے بورڈز میں تعینات کیے جائیں گے۔ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے محکمے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسامیوں پر درخواست دینے …
Read More »جگہ جگہ مفت سم لینے سے گریز کریں! کراچی میں غیر قانونی سم ایکٹیویشن نیٹ ورک پکڑا گیا، سنسنی خیز انکشافات
کراچی (پاکستان امیج)کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی سم ایکٹیویشن نیٹ ورک کا پردہ فاش کردیا۔ یہ نیٹ ورک ایک نجی موبائل کمپنی کے فرنچائز کے ذریعے چلایا جا رہا تھا جہاں جعلی بائیومیٹرک ویریفیکیشن سسٹم استعمال کرکے سیکڑوں سمز …
Read More »پاکستان میں آج جمعرات 4 ستمبر 2025 کو غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)آج جمعرات 4 ستمبر 2025 کوپاکستانی روپے کے مقابلے میں غیر ملکی کرنسیوں کی تازہ ترین شرح تبادلہ جاری کردی گئی ہے۔ فاریکس مارکیٹ کے مطابق امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال، یورو اور اماراتی درہم سمیت دیگر کرنسیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے۔ امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر ایک …
Read More »خود سیلاب سے پریشان لیکن! جانتے ہیں پاکستان نے افغانستان کے زلزلہ زدگان کیلئے کتنی امداد بھیج دی ہے؟
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے افغانستان میں حالیہ زلزلے سے متاثرہ عوام کی امداد کے لیے 105 ٹن امدادی سامان روانہ کر دیا ہے۔ یہ اقدام نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کے بعد سامنے آیا۔ افغان طالبان حکام کے مطابق اتوار کے …
Read More »فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے سامنے پیش ہوئیں
لاہور(پاکستان امیج)فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے سامنے پیش ہوئیں،انہیں گذشتہ ماہ ایل جی بی ٹی کیو کمیونٹی سے متعلق جاری کی گئی ویڈیوز کے معاملے پر طلب کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق ماریہ بی نے اس سے قبل اپنے وکلاء کے ذریعے بیان جمع کرانے کے لیے مہلت مانگی تھی تاہم اب ایجنسی …
Read More »ورچوئل کرنسی پر پابندی ختم کرنے پر مشاورت؛ پی وی اے آر اے کا اہم اجلاس
اسلام آباد(پاکستان امیج)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات نے ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کو کابینہ ڈویژن کے بجائے وزارتِ خزانہ کے ماتحت کرنے کی سفارش کی ہے۔ یہ تجویز بدھ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس کے دوران دی گئی جس کی صدارت سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کی۔ اجلاس میں ورچوئل ایسٹس بل 2025 پر …
Read More »
Pakistan Image