کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں 23 ستمبر 2025 کو غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ جاری کردیئے گئے ہیں جس کے مطابق امریکی ڈالر کی قیمت خرید 282.35 روپے جبکہ قیمت فروخت 282.50 روپے ہے۔ آسٹریلین ڈالر 184.50 روپے میں خریدا اور 189.50 روپے میں فروخت ہوا۔ کینیڈین ڈالر کی قیمت خرید 203 روپے اور فروخت 208 روپے …
Read More »پاکستان
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کی دو اہم درخواستیں خارج، وکلاء کا پھر بائیکاٹ
راولپنڈی(پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں 19 ستمبر کی ویڈیو لنک ٹرائل میں دلائل کا ٹرانسکرپٹ دینے کی درخواست خارج کر دی۔ اے ٹی سی جج نے ریمارکس دیے کہ بانی چیئرمین سے آپ وکلاء کا پیٹرن پہلے سے سیٹ ہے، دوبارہ ملاقات کا حکم نہیں دے سکتے اور ویڈیو لنک ٹرائل …
Read More »خواتین کو مفت الیکٹرک پنک اسکوٹیز کب ملیں گی؟ حکومت نے اعلان کردیا
کراچی(پاکستان امیج)حکومتِ سندھ نے خواتین کے لیے پنک اسکوٹیز پروگرام کے تحت مفت الیکٹرک اسکوٹیز فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس میں پروگرام کی تفصیلات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن، سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی ایم ڈی کنول بھٹو سمیت دیگر افسران شریک ہوئے۔ …
Read More »جی ایچ کیو حملہ کیس؛ واٹس ایپ ویڈیو ٹرائل میں دلائل کا ٹرانسکرپٹ دینے کی درخواست خارج
راولپنڈی(پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی عدالت نے 19 ستمبر کی واٹس ایپ ویڈیو ٹرائل میں دلائل کا ٹرانسکرپٹ دینے کی درخواست خارج کر دی۔ اے ٹی سی جج نے ریمارکس دیے کہ بانی چیئرمین سے آپ وکلاء کا پیٹرن پہلے سے سیٹ ہے، دوبارہ ملاقات کا حکم نہیں دے سکتے اور ویڈیو لنک ٹرائل بھی میں نہیں روک سکتا۔ عدالت نے …
Read More »پاکستان مغربی ممالک کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا خیرمقدم کرتا ہے، اسحاق ڈار
اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان فرانس، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا، پرتگال اور دیگر کئی ممالک کی جانب سے ریاست فلسطین کو تسلیم کرنے کے اعلانات کا خیر مقدم کرتا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ آج میں نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں مملکت سعودی عرب اور فرانس کی …
Read More »عمران خان اور بشریٰ بی بی کی تنہائی میں ملاقات کروانے کی درخواست پر سماعت
اسلام آباد(پاکستان امیج)ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی تنہائی میں ملاقات کروانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے شہری شاہد یعقوب کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کیے اور آئندہ ہفتے تک جواب طلب کر لیا۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کی جانب سے …
Read More »پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو وزیراعلیٰ کے پی کیخلاف انضباطی کارروائی سے روک دیا
پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف کسی قسم کی انضباطی کارروائی سے روک دیا۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی الیکشن کمیشن نوٹس کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس محمد فہیم ولی نے سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار بشیر خان وزیر ایڈووکیٹ نے …
Read More »الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہو گئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مزید دو نئی سیاسی جماعتوں کو باضابطہ طور پر رجسٹرڈ کر لیا ہے، جس کے بعد ملک میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی مجموعی تعداد 170 تک پہنچ گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ’’آزاد عوام پاکستان پارٹی‘‘ اور ’’تجدید نظام پارٹی‘‘ کو رجسٹرڈ کر لیا …
Read More »الزام ثابت،مشہورٹک ٹاکرگرفتار
چار سدہ (پاکستان امیج)چارسدہ پولیس نے شادی کے نام پر کم عمرلڑکی کو ورغلا کر گھر سے بھگانے اور ایک ماہ تک زیادتی کا نشانہ بنانے والے معروف ٹک ٹا کر(tik toker) کو گرفتار کر لیا اور لڑکی بازیاب کر لی۔ پولیس کے مطابق ٹک ٹاکر رضوان نےایک ماہ سے زائد تک لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر …
Read More »ہوشیار خبردار!بخار اور جسم درد کی یہ ادویات ہرگز استعمال نہ کریں
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈرگ کنٹرول ڈائریکٹوریٹ نےجعلی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے بخار، جسم درد، امراض نسواں، انزائٹی کی جعلی ادویات پکڑلیں۔ ڈریپ (drap) کا کہنا ہے کہ ڈرگ کنٹرول حکام نے جعلی ادویات کے خلاف کارروائیاں کیں، ملک کی مختلف میڈیسن مارکیٹس سے جعلی ادویات کے تین بیچز پکڑے گئے ہیں۔ ڈریپ نے ریپڈ الرٹ جاری کیا ہے …
Read More »
Pakistan Image