الزام ثابت،مشہورٹک ٹاکرگرفتار

چار سدہ (پاکستان امیج)چارسدہ پولیس نے شادی کے نام پر کم عمرلڑکی کو ورغلا کر گھر سے بھگانے اور ایک ماہ تک زیادتی کا نشانہ بنانے والے معروف ٹک ٹا کر(tik toker) کو گرفتار کر لیا اور لڑکی بازیاب کر لی۔

پولیس کے مطابق ٹک ٹاکر رضوان نےایک ماہ سے زائد تک لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر تنہا چھوڑ دیا۔لڑکی نے ملزم کے خلاف باضابطہ درخواست دی۔

گرفتار ملزم نے دوران تفتیش جرم کا اعتراف کر لیا، متاثرہ لڑکی کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *