پاکستان

پہلگام حملے کےبعد بھارتی اقدامات قابل مذمت، مسئلہ کشمیرحل کیےبغیر امن ممکن نہیں، اوآئی سی رابطہ گروپ

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) رابطہ گروپ نے پہلگام حملے کے بعد بھارت کی جانب سے جموں و کشمیر میں کیے گئے جابرانہ اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں امن ناگزیر قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر اسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ …

Read More »

پاکستان کی معیشت پر سیلاب کے اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی بینک سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کی معیشت پر حالیہ سیلاب کے اثرات کو آئی ایم ایف کے جائزے میں شامل کیا جانا چاہیے۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے موقع پر وزیراعظم سے عالمی مالیاتی فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے پاکستان کے …

Read More »

ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کی راہیں جدا، طلاق کی تصدیق کر دی

لاہور(پاکستان امیج)ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سحر حیات نے حال ہی میں انسٹاگرام پر سوال و جواب کے سیشن میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اہم بیان دیا ہے۔ ایک مداح کی جانب سے انسٹاگرام پر سوال جواب کے سیشن کے دوران طلاق سے متعلق سوال پر سحر نے کہا کہ وہ اور ان کے سابق شوہر سمیع رشید …

Read More »

پاکستان سے برطانیہ کیلیے براہ راست فضائی آپریشن کی راہ ہموار

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کو برطانیہ کے لیے تھرڈ کنٹری آپریٹر (ٹی سی او) کی باضابطہ منظوری مل گئی۔ پی آئی اے آئندہ ماہ سے برطانیہ کے لیے براہ راست فضائی آپریشن کا آغاز کرے گا۔ ​پہلے مرحلے میں مانچسٹر کی پروازیں چلائی جائیں گی، جس کے بعد برمنگھم اور لندن بھی نیٹ ورک میں شامل …

Read More »

وزیراعظم سے صدر ورلڈ بینک کی ملاقات، اصلاحات اور پائیدار ترقی کیلیے بھرپور تعاون کا اعادہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف سے ورلڈ بینک گروپ کے صدر اجے بنگا کی ملاقات ہوئی، جس میں انہوں نے خاص طور پر کوویڈ 19 اور 2022 کے تباہ کن سیلاب کے دوران پاکستان کے لیے بینک کی دیرینہ حمایت کی تعریف کی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر ملاقات کے دوران وزیر اعظم نے …

Read More »

متنازع ٹویٹ کیس؛ ایمان مزاری اور انکے شوہر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے متنازع ٹویٹ کیس میں ایمان مزاری اور انکے شوہر ہادی علی چھٹہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے کیس پر سماعت کی، ہادی علی چھٹہ اور ایمان مزاری عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کے وارنٹ …

Read More »

اے آئی گاڑی اب ڈرائیونگ ٹیسٹ لے گی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پنجاب میں ڈرائیونگ ٹیسٹ لینے کے لیے پہلی بار مصنوعی ذہانت والی گاڑی تیار کرلی گئی۔ رپورٹس کے مطابق آرٹیفیشل انٹیلجنس کے فیچرز والی پہلی گاڑی لاہور میں تیار کی گئی ہے جس سے ڈرائیونگ ٹیسٹ لیا جائے گا۔ حکام کا بتانا ہےکہ جلد ہی اے آئی بیسڈ 200 گاڑیاں تیار کرکے تمام ڈرائیونگ ٹیسٹنگ سینٹرز میں پہنچا …

Read More »

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور متحدہ عرب امارات (uae) کے درمیان گوشت کی برآمد سے متعلق ایک اہم تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے، جسے پاکستان کی برآمدات کے فروغ میں ایک بڑی پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق، پاکستانی بیف کمپنی نے متحدہ عرب امارات کی ایک بڑی کمپنی کے ساتھ …

Read More »

27 ستمبر جلسے کا عنوان ہے ’’ریلیز عمران خان‘‘پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے ویڈیو بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے 27 ستمبر جلسے کا عنوان ہے “ریلیز عمران خان”، اس جلسے کا مقصد خیبر پختونخوا میں آپریشن کو بند کرانا ہے۔ سوشل رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا عمران خان چاہیں تو کل ہی رہا ہو سکتے ہیں، عمران خان …

Read More »

اتنا مہنگا پہلے کبھی نہ تھا؛ جانیے 23 ستمبر منگل کو فی تولہ سونا کتنے کا فروخت ہو رہا ہے

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج بروز منگل 23 ستمبر 2025 کو سونے کی قدرملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر موجود ہے جہاں ایک تولہ سونا 393,700 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے، یہ نرخ سہہ پہر 3 بجے تک کارآمد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن …

Read More »