پاکستان

آج ڈالر، یورو اور درہم کتنے میں مل رہا ہے؟ جانیں تازہ ترین فاریکس ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)(پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں 21 ستمبر 2025 بروز اتوار کو مختلف غیر ملکی کرنسیوں کے خرید و فروخت کے نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ آج صبح 8 بجے امریکی ڈالر کی خریداری قیمت 282.65 روپے جبکہ فروخت کی قیمت 282.85 روپے رہی۔ آسٹریلوی ڈالر 187.40 روپے میں خریدا جا رہا ہے اور 192.40 روپے میں فروخت …

Read More »

دبئی میں پاکستانیوں کیلئے سینکڑوں نئی نوکریاں، جانیں اپلائی کرنے کا آسان طریقہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)دبئی میں بھی پاکستانی روزگار کے خواہشمندوں کے لیے ایک پرکشش مقام بنا ہوا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی مستحکم معیشت، ٹیکس سے پاک تنخواہیں اور مختلف شعبوں میں مسلسل افرادی قوت کی طلب اسے خاص بناتے ہیں۔ کون سے شعبے پاکستانیوں کو سب سے زیادہ ملازمت دیتے ہیں؟ دبئی میں محنت طلب اور مہارت پر مبنی کاموں …

Read More »

جلالپور پیروالا: سیلابی پانی میں ڈوب کر 2 خواتین اور ایک نوجوان جاں بحق

ملتان(پاکستان امیج)ملتان کی تحصیل جلالپور پیروالا میں سیلابی پانی میں ڈوب کر 2 خواتین اور ایک نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جلالپور پیروالا کی چک 81 ایم میں پانی اترنے پرخواتین گھر واپس جاتے ہوئے ڈوب گئیں جبکہ چک 66 ایم میں سیلاب کے جمع پانی میں …

Read More »

شادی کے نام پر کم عمر لڑکی کو گھر سے بھگانے اور ایک ماہ تک زیادتی کرنے والا مشہور ٹک ٹاکر گرفتار

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ کی پولیس نے شادی کے نام پر کم عمر لڑکی کو ورغلا کر گھر سے بھگانے اور ایک ماہ تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے معروف ٹک ٹاکر کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چارسدہ کی سٹی پولیس نے بروقت اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مقامی معروف ٹک ٹاکر …

Read More »

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج رات شروع ہوگا

اسلام آباد(پاکستان امیج) رواں سال کا دوسرا اور آخری جزوی سورج گرہن آج رات شروع ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپارکو کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سورج گرہن 21 اور 22 ستمبر کی درمیانی شب ہوگا لیکن پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا، سورج گرہن کا آغاز آج (21 ستمبر) کو پاکستانی وقت کے …

Read More »

راولپنڈی میں نوبیاہتا دلہن شوہر اور سسرالیوں کے تشدد سے جاں بحق، زہر دینے کی تصدیق

راولپنڈی(پاکستان امیج)راولپنڈی میں مبینہ طور پر سسرالیوں کے تشدد سے نوبیاہتا دلہن جاں بحق ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ رتہ امرال میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر تشدد کر کے تین ماہ قبل شادی ہوکر آنے والی 18 سالہ ماہم کو قتل کردیا۔ والد کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کر کے …

Read More »

ایک ہفتے قبل نالے میں کودنے والی ڈاکٹر مشعال کا کوئی سراغ نہ مل سکا، شوہر گرفتار

کراچی(پاکستان امیج)گلشن اقبال میٹروول میں مبینہ طور پر شوہر سے جھگڑے کے بعد برساتی نالے میں کود کر لاپتہ ہونے والی ڈاکٹر مشعل کریم کے کیس کا مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ پولیس نے شوہر کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق مبینہ ٹاؤن کے علاقے گلشن اقبال میٹروول تھرڈ کے قریب برساتی نالے میں گزشتہ …

Read More »

میٹنگ اور بولاری کے درمیان مال گاڑیاں حادثے کا شکار

کراچی(پاکستان امیج) کراچی سے براستہ لاہور آنے والی مال گاڑی حادثے کا شکار ہو نے سے اپ ٹرینوں کا شیڈول متاثر ہوا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر قائد سے157کلومیٹرکےفاصلے پرمیٹنگ اوربولاری کےدرمیان مال گاڑی کی 6بوگیاں پٹری سےاترگئیں، حادثےمیں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ذرائع نے بتایا کہ …

Read More »

اسلام آباد؛ جعلسازی سے تین بچوں کو اپنے بچے ظاہر کرکے بیرون ملک جانے والے 5 مسافر آف لوڈ

اسلام آباد(پاکستان امیج)ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلسازی سے بچے ظاہر کرکے ہانگ کانگ جانے والے 5 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافر بذریعہ تھائی لینڈ وزٹ ویزے پر ہاکنگ کانگ جا رہے تھے۔ مسافروں میں بشری، امجد علی، علیزے شاہین، محمد عدنان اور ذیشان …

Read More »

پی آئی اے میں مفت، رعایتی ٹکٹوں کی بندربانٹ کا انکشاف، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) میں مفت اور رعایتی ٹکٹوں کی بندر بانٹ کا انکشاف ہوا ہے، جس کے نتیجے میں قومی خزانے کو صرف 6 برسوں میں مفت اور رعایتی ٹکٹوں کی مد میں 9 ارب 43کروڑ روپے کا خسارہ ہوا۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق 6 برسوں کے دوران دو لاکھ 58 ہزار …

Read More »