پاکستان

وطن کی مٹی سے دوبارہ جڑنا ہے؟ نادرا نے اوورسیز پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شروع کیا گیا پاکستان اوریجن کارڈ (پی او سی) پروگرام غیر ملکی پاکستانی نژاد افراد کو اپنے وطن سے دوبارہ جوڑنے اور متعدد خصوصی مراعات فراہم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ کارڈ حاملین کو پاکستان میں بغیر ویزہ کے متعدد بار داخلے، غیر معینہ مدت تک قیام …

Read More »

ایف بی آر نے ٹیکس چھپانے والے جیولرز کا ڈیٹا اکٹھا کر لیا، سخت کارروائی کا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج) ٹیکس چھپانے والے جیولرز کے خلاف کارروائی کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 60 ہزار سے زائد جیولرز کا ڈیٹا اکٹھا کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا دعویٰ ہے کہ بیشتر جیولرز اپنی آمدنی کم ظاہر کر کے ٹیکس چھپا رہے ہیں، 60 ہزار میں سے صرف 21 ہزار …

Read More »

ضلع کرک میں غیرقانونی کان کنی پر 60 روز کیلئے مکمل پابندی، دفعہ 144 نافذ

پشاور(پاکستان امیج) خیبرپختونخوا حکومت نے غیر قانونی کان کنی کے خلاف بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے ضلع کرک میں 60 روز کیلئے مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس پابندی کے تحت ضلع بھر میں سونے کی تلاش اور نکالنے سمیت ہر قسم کی …

Read More »

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس؛ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں عدالت نے اسد قیصر کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداددہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس پر سماعت …

Read More »

تاوان کیلیے مبینہ اغوا؛ ایس ایس پی آپریشنز سے 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ نے تاوان کے لیے مبینہ اغوا افراد کی بازیابی کے لیے درخواست پر ایس ایس پی آپریشنز کو نوٹس کرتے ہوئے ایک دن میں رپورٹ طلب کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے یاسر عرفات ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے قیصر امام ایڈووکیٹ …

Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی واضح ہدایات پر بلوچستان میں منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز کردیا گیا

راولپنڈی (پاکستان امیج)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی واضح ہدایات پر بلوچستان میں منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز کردیا گیا۔ بلوچستان میں اینٹی نارکوٹکس فورس اور مقامی اداروں نے پوست کی کاشت اور منشیات کے اڈوں کے خاتمے کے لیے بڑی مہم کا آغاز کیا ہے، یہ مہم فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور حکومت بلوچستان کی براہِ …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یومِ امن پر پیغام: اسرائیل و بھارت کی جارحیت روکنے کا مطالبہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عالمی یومِ امن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ امن صرف تنازعات کی غیر موجودگی نہیں بلکہ انصاف، مساوات اور اقوام کے درمیان باہمی احترام کا نام ہے۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے رواں سال کے تھیم کی مکمل حمایت کرتے ہوئے عالمی برادری …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا 26 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب، صدر ٹرمپ سے خصوصی ملاقات بھی ہوگی

اسلام آباد)(پاکستان امیج) وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف 22 ستمبر سے 26 ستمبر 2025 تک اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت کریں گے۔ ان کے ہمراہ ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار، دیگر وزراء اور اعلیٰ حکام بھی شریک ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز …

Read More »

ڈیتھ اور برتھ رجسٹریشن کیلئے دفاتر کے چکر لگانے کا دور ختم، جانئے اندراج کا آن لائن طریق کار

اسلام آباد(پاکستان امیج)نادرا نے عوام کیلئے نئی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ اب پیدائش اور اموات کا اندراج موبائل ایپ کے ذریعے ممکن ہوگا۔ یہ سہولت ابتدائی طور پر پنجاب کی تین تحصیلوں جہلم، چکوال اور ننکانہ صاحب کی یونین کونسلز میں شروع کی گئی ہے، جنہیں حالیہ سیلاب کے باعث معمولاتِ زندگی میں آنے والی رکاوٹوں کے پیش نظر …

Read More »

اتوار کے دن سونے نے سب کو چونکا دیا؛ جانیں آج کی ناقابل یقین قیمت

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں اج بروز اتوار21 ستمبر کو ایک تولہ سونا 3 لاکھ 90 ہزار 900 روپے کی سطح پر آگیا ہے اور یہ نرخ کل تین بجے تک کارامد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نئے نرخ جاری کرے گا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی …

Read More »