کم عمر بچوں کے فیس بک اور ٹک ٹاک استعمال پر پابندی کیلئے درخواست پر تفصیلات طلب

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ئیکورٹ نے کم عمر بچوں کے فیس بک اور ٹک ٹاک استعمال پر پابندی کیلئے درخواست پر تفصیلات طلب کرلیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کم عمر بچوں کے فیس بک اور ٹک ٹاک استعمال پر پابندی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عالیہ نیلم نے پی ٹی اے کو دی گئی درخواست کی تفصیل طلب کرلی، چیف جسٹس نے کہاکہ پی ٹی اے کو کب درخواست دی اور ادارے کو وصول کب ہوئی؟تفصیل فراہم کریں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *