پاکستان

ڈی آئی خان میں پاک فوج کا آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 7 خوارج مارے گئے، میجر شہید

راولپنڈی(پاکستان امیج)ڈی آئی خان میں پاک فوج کے آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ 7 خوارج مارے گئے جب کہ میجر سبطین حیدر نے جام شہادت نوش کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 8 اکتوبر 2025 کو سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں خفیہ اطلاع پر مبنی آپریشن کیا۔ یہ …

Read More »

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کے سلسلے میں غیر معمولی پیشرفت

اسلام آباد(پاکستان امیج)آئی ایم ایف کا پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ نہ ہوسکا، البتہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مالیاتی فنڈ کے مشن اور پاکستانی حکام نے اسٹاف لیول معاہدے میں غیر معمولی پیشرفت کرلی ہے۔ ایوا پیٹرووا کی قیادت میں آئی ایم ایف کی ٹیم نے 24 ستمبر سے 8 اکتوبر تک کراچی اور اسلام آباد کا …

Read More »

علی امین گنڈاپور کا استعفی 12 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی گورنر ہاوس نہ پہنچ سکا

پشاور(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو مستعفی ہوئے 12 گھنٹے گزر گئے لیکن اب تک بھی ان کا استعفی گورنر ہاوس نہ پہنچ سکا۔ ذرائع گورنر ہاوس نے کہا کہ وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا استعفی تاحال موصول نہیں ہوا، استعفی موصول ہونے کے بعد آئین کے مطابق اس کو دیکھا جائے گا۔ علی امین گنڈاپور نے اپنے …

Read More »

اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 11 فیصد اضافہ، ستمبر میں 3.2 ارب ڈالر موصول

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کو ستمبر 2025ء کے دوران بیرون ملک کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں 3.2 ارب امریکی ڈالر موصول ہوئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ترسیلات زر میں گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 11.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2025-26ء کی پہلی سہ ماہی کے دوران بیرون ملک مقیم …

Read More »

الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، تمام اراکین اسمبلی آزاد قرار

اسلام آباد(پاکستان امیج) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان اسمبلی کو آزاد قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلیوں میں پی ٹی آئی سے وابسطہ تمام ارکان اب آزاد ہیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے …

Read More »

سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کی کوششیں؛ صدر مملکت سے اسحاق ڈار، ایاز صادق اور محسن نقوی کی اہم ملاقات

نواب شاہ(پاکستان امیج)صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نوابشاہ میں اہم ملاقات کی۔ ترجمان ایوانِ صدر کے مطابق، ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی، جبکہ علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ …

Read More »

عمر ایوب کی خالی نشست این اے 18 پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے این اے 18 ہری پور کی خالی نشست پر ضمنی انتخابات کا اعلان کردیا۔ نشست عمرایوب کو 9 مئی مقدمات میں سزا ہونے کے باعث نااہلی پرسیٹ خالی ہوئی تھی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 18 میں 23 نومبر کو پولنگ ہوگی، کاغذات نامزدگی15 تا 17اکتوبرتک جمع کروائے جاسکتے ہیں عبوری فہرست 18 اکتوبرکوجاری …

Read More »

تحریک انصاف کی قیادت نے ایک اور جماعت رجسٹرڈ کرانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف نے مستقبل میں کسی کمزور سیاسی جماعت کے ساتھ اتحاد سے بچنے اور دیگر قانونی پیچیدگیوں کا حل ڈھونڈ لیا۔ تحریک انصاف نے الگ سے نئی جماعت رجسٹرڈ کرانے کا فیصلہ کرلیا ۔ نئی جماعت کےلیے ’’تحریک انصاف پاکستان‘‘ یا ’’انصاف پاکستان‘‘ کے ناموں پر غور جاری ہے۔ آئندہ الیکشن دونوں جماعتیں مل کر لڑا کریں …

Read More »

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے اسٹیل انڈسٹری میں کارٹلائزیشن کے خلاف بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے اسٹیل انڈسٹری میں کارٹلائزیشن کے خلاف بڑا فیصلہ سنا دیا،کمیشن نے دو بڑی کمپنیوں عائشہ اسٹیل ملز اور انٹرنیشنل اسٹیلز لمیٹڈکو قیمتوں کے گٹھ جوڑ میں ملوث قرار دیتے ہوئے مجموعی طور پر ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ کمپٹیشن کمیشن کے مطابق ان دونوں کمپنیوں نے تین …

Read More »

ٹرین کی چھتیں سیدھے کی بجائے گولائی میں کیوں ہوتی ہیں؟ دلچسپ وجوہات جانیے

لاہور(پاکستان امیج)ہم میں سے زیادہ تر لوگوں نے ٹرین کا سفر تو کیا ہوگا کیوں کہ ٹرین کا سفر نہ صرف یادگار ہوتا ہے بلکہ بجٹ پر بھی گراں نہیں گزرتا۔ لیکن کیا آپ نے ٹرین کو دیکھ کر کبھی یہ سوچا ہے کہ ان ٹرینوں کی چھتیں مڑی ہوئی یا گولائی میں کیوں بنائی جاتی ہیں ؟ آئیے آج …

Read More »