اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر سے متعلق درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری محفوظ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دسمبر کے آخری ہفتے میں ہوں گے، الیکشن کمیشن 2022 کے قانون کے تحت پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرائے …
Read More »پاکستان
گھر سے بھاگ کر کورٹ یا لو میرج کرنے کا نکاح نامہ رجسٹرڈ نہ کرنے کا حکم
راولپنڈی(پاکستان امیج)گھر سے بھاگ کر کورٹ میرج یا لو میرج کرنے کا نکاح نامہ رجسٹرڈ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سرکلر جاری کردیا گیا۔ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈیولپمنٹ نے ضلع کچہری راولپنڈی میں کورٹ میرج یا لو میرج کے نکاح نامے رجسٹرڈ کرنے پر پابندی عائد کردی اور ضلع کی تمام 182 یونین کونسلز کے سیکرٹریز کو سرکلر …
Read More »ججوں کو توووٹ دیتے نہیں آپ،ججوں کو بھی ووٹ دیا کریں ناں،کیس کی سماعت کےد وران سپریم کورٹ بار کے الیکشن کے تذکرے پر جسٹس محسن اختر کیانی کا وکیل سے مکالمہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کےد وران سپریم کورٹ بار کے الیکشن کا تذکرہ ہوگیا، وکیل نے کہاکہ سر16اکتوبر کی تاریخ نہ رکھیں اس روز سپریم کورٹ بار کے الیکشن ہیں،جسٹس محسن اختر کیانی نے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ بار کے الیکشن ہیں؟تو ان سے کہیں پھر عدالتوں کو بند کردیں،ججوں کو توووٹ دیتے …
Read More »’’اسرائیلی سفیروں نے ایک تقریب میں عمران خان پر سرمایہ کاری کا اعتراف کیا‘‘ اعزاز سید کا دعویٰ
لاہور (پاکستان امیج )سینئر صحافی اعزاز سید نے دعویٰ کیاہے کہ ایک تقریب میں اسرائیلی سفارتکاروں نے کہا کہ اسرائیل اور ہم نے عمران خان پر بہت سرمایہ کاری کی لیکن انہوں نے امید کے مطابق پرفارم نہیں کیا ۔ 🚨🚨انتہائی خطرناک انکشاف 😳😳 اعزاز سید کا کہنا وہ کسی تقریب میں تھے جہاں اسرائیلی سفیر نے کہا ہم نے …
Read More »26ویں آئینی ترمیم ٹھیک تھی یا غلط فی الحال عدالت نے معطل نہیں کی،آپ ترمیم کو آئین کا حصہ سمجھتے ہیں تب ہی چیلنج کیا ہے،جسٹس مسرت ہلالی کا حامد خان سے مکالمہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بنچ میں26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پرسماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے کہاکہ 26ویں آئینی ترمیم ٹھیک تھی یا غلط فی الحال عدالت نے معطل نہیں کی،آپ 26ویں آئینی ترمیم کو آئین کا حصہ سمجھتے ہیں تب ہی چیلنج کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں …
Read More »گھوٹکی: صحافی طفیل رند قاتلانہ حملے میں جاں بحق، بھیتجی بھی خوف سے چل بسی
گھوٹکی(پاکستان امیج)گھوٹکی میں میرپور ماتھیلو پریس کلب کے جنرل سیکرٹری طفیل رند قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔فائرنگ سے خوفزدہ ہونے والی مقتول صحافی کی بھتیجی بھی چل بسی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ طفیل رند اپنے دو بچوں اور بھتیجی کو سکول چھوڑنے جارہے تھے کہ ملزمان نے ان پر …
Read More »پاکستان میں ڈالر، ریال، درہم، پاؤنڈ و دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ
کراچی (پاکستان امیج)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 7 اکتوبر 2025 کے لیے بین الاقوامی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی شرحِ تبادلہ جاری کر دی۔ یہ شرحیں بینکوں اور مجاز فارن ایکسچینج ڈیلرز کے لیے روزانہ کی بنیاد پر اپنی تجارتی کتابوں کی دوبارہ قدر متعین کرنے کے لیے نہایت اہم سمجھی جاتی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ …
Read More »قوم استقبال کیلئے بے تاب، سابق سینیٹر مشتاق احمد کب وطن واپس پہنچیں گے، تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسرائیلی قید سے رہا ہونے والے سابق سینیٹر اور جماعت اسلامی کے سینئر رہنما مشتاق احمد خان کب وطن واپس پہنچیں گے، اس حوالے سے تمام تفصیلات سامنے آگئیں۔ وزیر خارجہ و نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے اس سلسلے میں اپنے بیان کہا ہے کہ دفتر خارجہ نے سینیٹر مشتاق احمد کی 9 اکتوبر کو پاکستان واپسی …
Read More »قیمتیں سن کر دل دہل جائے! جانئے 8 اکتوبر کو ایک تولہ سونا کتنے میں فروخت ہورہا ہے
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور آج ایک تولہ سونا 24 قیراط سونا فی تولہ 4 لاکھ 16 ہزار 778 روپے میں فروخت ہو رہا ہے، یہ ریٹس سہہ پہر 3 بجے تک کارآمد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نئے نرخ …
Read More »آج کرنسی مارکیٹ میں کیا ہورہا ہے؟ ڈالر، ریال اور درہم کے ریٹس نے سب کو چونکا دیا
کراچی (پاکستان امیج)اوپن مارکیٹ میں کرنسی ریٹس میں آج 8 اکتوبر 2025 کو بھی اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آرہا ہے۔ امریکی ڈالر معمولی اضافے کے ساتھ 282 روپے 60 پیسے میں خریدا جا رہا ہے جبکہ فروخت کی قیمت 282 روپے 70 پیسے رہی۔ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں بھی استحکام دیکھا گیا خریدار کیلئے 380 روپے 70 پیسے جبکہ …
Read More »
Pakistan Image