لاہور(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے مریم نواز کی پیشی پر نیب آفس پر حملے کا مقدمہ خارج کرنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیاجو24اکتوبر کو سنایا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں مریم نواز کی پیشی کے موقع پر نیب آفس پر حملے کے معاملے پرڈپٹی پراسیکیوٹر نے مقدمہ خارج کرنے …
Read More »پاکستان
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم ( weather ) خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہے گاتا ہم خیبرپختونخوا، کشمیر …
Read More »مارکیٹ مستحکم یا کچھ چھپایا جا رہا ہے؟ جانیے آج ایک تولہ سونے کتنے کا ہوگیا
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں مقامی صرافہ بازار میں آج 9 اکتوبر 2025 کو سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا تاہم چاندی کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے جبکہ عالمی مندی میں بھی سونے کی قیمت مستحکم رہیں۔ آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخ کے مطابق آج مقامی مارکیٹ میں 24 …
Read More »گاڑیوں کے شوقین ہو جائیں تیار، اب ملیں گی سستی گاڑیاں! انڈس موٹرز کا حیران کن فیصلہ
کراچی (پاکستان امیج)معروف آٹو کمپنی انڈس موٹرز نے استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جوکہ ملک کی آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی لا سکتی ہے۔کمپنی نے فیصلہ حکومت کی جانب سے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کی اجازت کے بعد کیا ہے۔ دستاویزی کارروائیوں پر مشاورت کمپنی نے اس سلسلے میں انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ …
Read More »پاکستان میں آج جمعہ 10 اکتوبر 2025 کو غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں آج جمعہ 10 اکتوبر 2025 کو غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ معمولی اتار چڑھاؤ کے ساتھ مستحکم ہیں۔ ماہرین کے مطابق کرنسی ریٹس ملکی معیشت، درآمدی اشیاء کی قیمتوں، سرمایہ کاری اور عوامی اخراجات پر گہرے اثرات مرتب کرتے ہیں۔ پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں زرمبادلہ کی شرحِ تبادلہ میں معمولی تبدیلی بھی افراطِ زر، …
Read More »اپوزیشن کی اپنا امیدوار لانے کا تیاریاں! کیا پی ٹی آئی وزیراعلیٰ کی سیٹ بچا پائے گی یا خیبر پختونخوا بھی ہاتھ سے گیا؟
پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا میں متحدہ اپوزیشن کی مشترکہ وزیراعلیٰ امیدوار لانے کی تیاری، فضل الرحمان پشاور میں متحرک ہوگئے، پی ٹی آئی کیلئے خیبر پختونخوا میں اقتدار بچانا مشکل ہوگیا۔ پشاور سے موصولہ اطلاعات کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے استعفے کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے صوبے کے نئے وزیراعلیٰ کے لیے مشترکہ امیدوار لانے …
Read More »مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دے دیا،وجوہات بھی بتا دیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسرائیل کی قید سے واپس پاکستان لوٹنے والے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان( mushtaq ahmad khan) نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دینے کی تصدیق کی۔ مشتاق احمد خان نے کہا کہ انہوں نے گلوبل صمود فلوٹیلا پر سفر کے دوران 19 …
Read More »علی امین گنڈا پور کے بعد ایک اور استعفے کا مطالبہ آ گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) ایوانِ بالا کے اجلاس میں سینیٹر ہمایوں مہمند نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ پرسخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ڈپٹی چیئرمین پراعتبار نہیں۔ سینیٹر ہمایوں مہمند کا کہنا تھا کہ ڈپٹی چیئرمین ایوان کے امور میں غیر جانبدارکردارادا کرنے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے رویے سے لگتا ہے کہ وہ کسی خاص گروہ یا جماعت …
Read More »نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خواب چکنا چور؟تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا
پشاور(پاکستان امیج)پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن(Nadeem Afzal Chan) نے دعویٰ کیا ہے کہ میری خبر کے مطابق سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نہیں بنیں گے،کل تک فیصلہ ہوجائےگا وزیراعلیٰ کون بنےگا۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’فیصلہ آپ کا‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سہیل آفریدی کی نامزدگی کا فیصلہ ان کی پارٹی کا ہے،میری خبر کے …
Read More »سی ایس ایس امتحان دینے والوں کیلئے اہم خبر
اسلام آباد(پاکستان امیج)فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سینٹرل سپیرئیر سروسز (سی ایس ایس) امتحان 2024 کے تحت مختص اسامیوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ ایف پی ایس سی کے پریس نوٹ کے مطابق مختلف وفاقی محکموں اور اداروں میں مجموعی طور پر 364 اسامیاں مختص کی گئی ہیں جن میں 247 نئی جبکہ 117 گزشتہ …
Read More »
Pakistan Image