پاکستان

اسٹاک مارکیٹ گراوٹ کا شکار ، ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ، انڈیکس نے دو حدیں کھو دیں ، دوسری جانب تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کم ہونے سے روپے کی قدر میں بہتری آ گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں منفی کاروبار کا آغاز ہوا ، کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس میں 1996 …

Read More »

بے روزگار افراد کیلئے خوشخبری، ہزاروں بھرتیوں کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج) پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میں مزید ٹیچر انٹرنز بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ساڑھے 12 ہزار کے قریب ایس ٹی آئیز کی بھرتی کا اشتہار اگلے ہفتے دیا جائے گا، پہلے سے کام کرنے والے انٹرنز ٹیچرز کے کنٹریکٹ میں 8 ماہ کی توسیع کی گئی تھی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب ( punjab ) مستقبل …

Read More »

)آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج دوپہر اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی (پاکستان امیج)آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج دوپہر اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ ترجمان کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر پشاور کور ہیڈ کوارٹر سے دوپہر 2:30 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ پریس کانفرنس پشاور سے براہ راست نشر کی جائے گی۔

Read More »

شبلی فراز کی خالی نشست پر سینیٹ الیکشن کیلیے امیدواروں کی فہرست جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)شبلی فراز کی خالی نشست پر سینیٹ الیکشن کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی خالی نشست پر سینٹ الیکشن کے لیے الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کردی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جاری کردہ فہرست کے مطابق اس واحد نشست پر 5 …

Read More »

جڑواں شہروں میں رات سے انٹرنیٹ سروس مکمل بند، لوگوں کو شدید مشکلات

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد اور راولپنڈی کی انتظامیہ نے رات 12 بجے سے انٹرنیٹ سروس کو بند کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق جڑواں شہروں میں انٹرنیٹ سروس رات 12 بجے سے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی گئی ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ موبائل فون سروس بند ہونے سے …

Read More »

بغیر لائسنس ڈرائیونگ ، عدالت نے اہم احکامات جاری کر دیئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر گرفتاری سے متعلق درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹا دی. چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفرازڈوگر نے ہدایت کی کہ کسی بھی شہری کے خلاف فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، شہری کو لائسنس نہ دکھانے پر پہلے جرمانہ کیا جائے۔ چیف جسٹس (chief justice) کا کہنا تھا کہ یہ …

Read More »

خیبر پختونخوا کے نامزد وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کتنے اثاثوں کے مالک ہیں ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (پاکستان امیج ) خیبر پختونخوا کے نامزد وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سہیل آفریدی کے اثاثوں کی تفصیلات کی ہم انویسٹی گیشن ٹیم نے حاصل کر لی ہیں ، دستاویزات کے مطابق سہیل آفریدی کے اثاثوں کی مالیت صرف 5 لاکھ 78 ہزارروپے ہے۔ دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ سہیل آفریدی …

Read More »

گورنر خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے استعفیٰ پر دستخط کئے بغیر اسلام آباد روانہ

پشاور(پاکستان امیج)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی،علی امین گنڈاپور کے استعفیٰ پر دستخط کئے بغیر اسلام آباد روانہ ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کے استعفے پر دستخط نہ کئے،گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اسلام آبادروانہ ہو گئے۔ فیصل کریم کنڈی کاکہناتھا کہ اسلام آباد میں اہم …

Read More »

سعودی عرب نے پاکستانی ڈاکٹرز اور نرسز کیلئے ملازمتوں کا اعلان کر دیا، جانئے درخواست کیسے دیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاک سعودی عرب دفاعی معاہدے کے ثمرات سامنے آنا شروع ہوگئے، اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن نے سعودی عرب میں پاکستانی میڈیکل پروفیشنلز کے لیے بڑی سطح پر روزگار کے مواقع کا اعلان کیا ہے۔ 8 اکتوبر 2025 کو جاری اشتہار نمبر 167 کے مطابق سعودی عرب میں ایک معروف ہیلتھ کیئر ادارہ پانچ کنسلٹنٹ سرجنز اور چالیس اہل نرسوں …

Read More »

اب نادرا دفتر جانے کی ضرورت نہیں، ’ب فارم‘ ملے گا سیدھا آپ کے موبائل پر، جانئے مکمل طریقہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)اگر آپ کے بچے کا ’ب فارم‘ تیار ہو گیا ہے تو اب نادرا کے دفتر جانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے مطابق شہری اگر پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے ’ب فارم‘ کے لیے درخواست دیتے ہیں تو فارم براہِ راست ان کے موبائل ایپ میں دستیاب ہوگا۔ نادرا نے …

Read More »