پشاور(پاکستان امیج)پی ٹی آئی قیادت نے رات گئے اہم اجلاس میں وزارت اعلیٰ کے لیے سہیل آفریدی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج طلب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اور ارکان اسمبلی کا رات گئے اسپیکر ہاؤس میں غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا، جس میں پی ٹی آئی کے جنرل …
Read More »پاکستان
امریکی ناظم الامور کی وزیر اطلاعات سے ملاقات؛ دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں کی تعریف
اسلام آباد(پاکستان امیج)امریکی ناظم الامور نے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کی تعریف کی۔ وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ سے امریکی ناظم الامور نٹیلی بیکر کی اہم ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، ڈیجیٹل میڈیا تعاون، سیاحت کے فروغ اور دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے کردار سمیت …
Read More »وزیر خزانہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے اجلاسوں میں شرکت کیلیے امریکا روانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)(وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہو گئے۔ اپنے 6 روزہ دورے کے دوران وزیر خزانہ پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے عالمی مالیاتی اداروں کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر خزانہ اپنے دورے کے دوران آئی ایم ایف، ورلڈ بینک، انٹرنیشنل …
Read More »بلوچستان میں ٹورازم کے وسیع مواقع موجود ہیں، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں، سرفراز بگٹی
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے بلوچستان میں ٹورازم کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ بلوچستان گرینڈ ٹورازم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کامیاب پروگرام کے انعقاد پر کلچر ڈیپارٹمنٹ، پارلیمانی سیکرٹری زرین خان مگسی، سیکرٹری ثقافت کی کاوشوں کو سراہتا ہوں۔کہ فیسٹیول …
Read More »علی امین گنڈا پور کا استعفیٰ منظور ہوا یا نہیں، گورنر ہاؤس اور پی ٹی آئی کے متضاد دعوے
پشاور(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا استعفیٰ معمہ بن گیا، جب کہ اس حوالے سے گورنر ہاؤس اور پی ٹی آئی ذرائع نے متضاد دعوے کیے۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ نے گزشتہ روز ہی استعفیٰ بھجوانے کا دعویٰ کیا جب کہ گورنر ہاؤس نے استعفیٰ ملنے کی تردید کردی۔ یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) …
Read More »پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان کرپشن، منی لانڈرنگ کے خاتمے اور اثاثہ جات کی واپسی کا معاہدہ طے
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان انسداد بدعنوانی، منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کی واپسی سے متعلق تاریخی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ سرکاری ٹی وی ’پی ٹی وی‘ کے مطابق جمعرات کو پاکستان اور مملکت سعودی عرب کے درمیان انسداد بدعنوانی، منی لانڈرنگ کی روک تھام اور چوری شدہ اثاثوں کی واپسی سے متعلق باہمی تعاون کے …
Read More »’جیولری سیٹ رولز کے مطابق اپنے پاس رکھا‘، توشہ خانہ کیس ٹو میں عمران اور بشریٰ بی بی نے بیان جمع کرادیا
راولپنڈی(پاکستان امیج) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کیس ٹو میں 342 کا بیان جمع کرادیا۔ عدالت نے 29،29 سوالات پر مشتمل دفعہ 342 کا سوالنامہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو دیا تھا۔ عمران خان کی جانب سے جمع کرائے گئے بیان میں کہا گیا ہےکہ …
Read More »اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، نادرا نے مختلف ممالک میں کاؤنٹرز فعال کر دیے
اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لیے مختلف ممالک میں اپنے کاؤنٹرز فعال کر دیے۔ نادرا کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اوور سیز پاکستانیوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے مختلف ممالک کے سفارتخانوں میں اپنے کاؤنٹرز فعال کر دیے ہیں۔ نادرا …
Read More »پختونخوا میں جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے سیاسی اور مجرمانہ گٹھ جوڑ ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
پشاور(پاکستان امیج) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم دہشت گردی کے ناسور سے نبرد آزما ہیں لیکن ہم سب کو ملکر دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینکنا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل کا پشاور میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہنا …
Read More »نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر عمل نہ ہونے سے دہشتگردی میں اضافہ ہوا، ڈی جی آئی ایس پی آر
پشاور(پاکستان امیج)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر عمل نہ ہونے کی وجہ سے ملک میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا لیکن ایسا نہیں ہوا۔ پشاور میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کا …
Read More »
Pakistan Image