میئر کراچی کے حمایت یافتہ 32پی ٹی آئی ارکان سے تحریک انصاف کالاتعلقی کااظہار

کراچی(پاکستان امیج)میئر کراچی کے حمایت یافتہ 32پی ٹی آئی ارکان سے تحریک انصاف نے لاتعلقی کااظہار کر دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کراچی نے 32ارکان سٹی کونسل سے اظہار لاتعلقی کا خط میئر کراچی کو ارسال کردیا،خط میں کہا گیا ہے کہ 32منحرک ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کی جا چکی ہے،منحرف 32ارکان سے پاکستان تحریک انصاف کا تعلق نہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *