پاکستان

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے خیبرپختونخوا کی 13 رکنی کابینہ کا اعلان کردیا

پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے 13 رکنی صوبائی کابینہ کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے 13 رکنی کابینہ تشکیل دی گئی ہے جن میں سے 10 صوبائی وزرا، دو مشیر اور ایک معاون شامل ہیں۔ کابینہ کے وزرا میں مینا آفریدی، ارشد ایوب خان، امجد علی، آفتاب عالم خان، فضل شکور خان، خلیق …

Read More »

چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر خراجِ تحسین اور شہداء کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد (پاکستان امیج ) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ اور کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں میں بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشت گرد گروہ ”فتنہ الہندستان” کے اٹھارہ دہشت گردوں کو جہنم وصل کرنے پر پاک فورسز کے جوانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے انہیں قوم کا فخر قرار دیا …

Read More »

قیمتی پتھروں کی برآمدات کا فروغ ، ملک میں نئی جم اسٹون ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے ملک میں قیمتی پتھروں کی برآمدات کے فروغ کیلئے ملک میں نئی جم اسٹون ڈیولپمنٹ اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت تجارت نے پارلیمان سے نئی جم اسٹون اتھارٹی کے انتظامی ڈھانچے پر رائے مانگ لی ہے، نئی اتھارٹی کی ذمہ داری وزارت صنعت و پیدوار کو دی جائے گی۔وزارت تجارت صرف …

Read More »

پاک افغان سرحد پرخوارج کے گروہ کی دراندازی کی کوشش ناکام، خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک

پشاور(پاکستان امیج) سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پرخوارج کے گروہ کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک افغان سرحد کے قریب باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے خوارج کے گروہ کی نقل و حرکت کو بروقت شناخت کرلیا اور …

Read More »

ڈالر مزید سستا ، اسٹاک ایکسچینج میں کیا صورتحال رہی ؟

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان دیکھا گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا ، پہلے سیشن کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 495 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس کے …

Read More »

عام تعطیل کا اعلان

نارروال (پاکستان امیج)ضلع نارووال میں یکم نومبر بروز ہفتہ حضرت پیر سید جماعت علی شاہ لاثانی آف علی پور سیداں شریفؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر سید حسن رضا کے مطابق اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ عرس کے موقع پر ملک بھر سے زائرین کی …

Read More »

آن لائن اپلائی کیا تھا؟ آج معلوم ہوگا آپ مفت لیپ ٹاپ فہرست میں ہے یا نہیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت آج ملک بھر کے ہونہار اور ذہین طلباء کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا عمل شروع کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں خصوصی تقریب منعقد کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے آن لائن درخواستیں طلب کی گئی تھیں …

Read More »

سونے کے نرخ آج کس حد تک گر گئے؟ صرافہ بازار کی تازہ رپورٹ سامنے آگئی

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج 30 اکتوبر 2025 سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا تاہم چاندی کی قیمت مستحکم رہیں۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا ہوا۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ تازہ ترین نرخ کے مطابق آج بروز جمعرات کو 24 قیراط …

Read More »

بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی ہوشیار، آپ کو بھی روکا جا سکتا ہے، ایف آئی اے نے نیا قانون نافذ کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے بیرونِ ملک روزگار کے لیے سفر کرنے والے پاکستانیوں کے لیے ایک نیا قانون نافذ کر دیا ہے، جس کے تحت اب مسافروں کو گریڈ 18 یا 19 کے کسی سینئر سرکاری افسر سے تصدیق شدہ حلف نامہ پیش کرنا ہوگا۔ یہ حلف نامہ اس بات کی ضمانت دے گا کہ …

Read More »

ریلوے کی تاریخ کا سب سے بڑا آکشن، اربوں کا آؤٹ سورسنگ پلان، 11 ٹرینیں نیلامی کیلئے تیار

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان ریلوے نے 11 مسافر ٹرینوں کے آپریشنز کو اوپن آکشن (کھلی نیلامی) کے ذریعے آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ کارکردگی میں بہتری، سروسز کی جدید کاری اور ریونیو (آمدنی) میں اضافہ کیا جا سکے۔ یہ نیا طریقہ کار پرانے بولی سسٹم کی جگہ لے گا، جس میں شرکاء کی تعداد محدود تھی۔ نئے سسٹم …

Read More »