اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت بین الوزارتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں بیرونِ ملک مشنز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزارتِ خارجہ میں نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت ایک اعلیٰ سطح کا بین الوزارتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں حکومت کی کارکردگی، …
Read More »پاکستان
ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی تیسری قسط؛ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ ہوگا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کیلیے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی تیسری قسط کی منظوری کے معاملے پر آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس دسمبرمیں ہوگا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کےدسمبر میں ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کے لیے ای ایف ایف پروگرام کےتحت ایک ارب ڈالرکی تیسری …
Read More »پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی بے دخلی کیلیے طورخم سرحد کھول دی گئی
پشاور(پاکستان امیج)پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی بے دخلی کے لیے طورخم سرحد کو جزوی طور پر کھول دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق پاک افغان سرحدی گزرگاہ طورخم کو 20 روز بعد جزوی طور پر کھولا گیا ہے تاکہ پاکستان میں مقیم غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کا عمل جاری رہ سکے۔ ضلع خیبر …
Read More »ٹیلی کام کمپنیوں کی کمپٹیشن کمیشن کے خلاف دائر درخواستیں مسترد
اسلام آباد(پاکستان امیج)ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے دائر کی گئیں کمپٹیشن کمیشن کے خلاف درخواستیں عدالت نے مسترد کردیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جاز، ٹیلی نار، زونگ، یوفون، وارد، پی ٹی سی ایل اور وائی ٹرائب کی درخواستیں خارج کرتے ہوئے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ کمپٹیشن کمیشن کو ٹیلی کام سمیت تمام شعبوں میں انکوائری کا …
Read More »کراچی میں ٹریفک چالان سے بچنے کیلیے کون سی گاڑی کِس رفتار پر چلانی چاہیے؟
کراچی(پاکستان امیج)ڈی آئی جی ٹریفک کراچی پیر محمد شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں تمام شاہراہوں پر گاڑیوں رفتار کی مخصوص حد مقرر کردی گئی ہے۔ گاڑیوں کی مقرر کی گئی حد رفتار کے مطابق موٹر سائیکل و چھوٹی گاڑیوں ( ایل ٹی وی) کی حد رفتار 60 کلومیٹر اور ہیوی گاڑیوں ( ایچ ٹی وی ) کی حد …
Read More »پنجاب میں ائیر کوالٹی انتہائی خطرناک سطح پر پہنچ گیا، شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے
لاہور(پاکستان امیج)آج ڈیرہ غازی خان اور قصور میں ائیر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 500 ریکارڈ کیا گیا، جو خطرناک ترین سطح ہے۔ ان دونوں شہروں نے آلودگی کے لحاظ سے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ لاہور میں الودگی انتہائی حد تک بڑھ گئی جو انسانی صحت کیلئے انتہائی مضحر ہے، شہری نزلہ زکام بخار سانس کی بیماریوں میں …
Read More »’’عمرہ پر جانے دیں، دعا سے ملک کے حالات اچھے ہونگے،‘‘شیخ رشید کو بیرون ملک جانے کی اجازت
راولپنڈی(پاکستان امیج)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو عدالت نے عمرہ پر جانے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں سابق وزیر داخلہ کی رٹ پٹیشن پر سماعت ہوئی، جس میں شیخ رشید اپنے وکیل سردار عبدالرازق خان ایڈووکیٹ کے ہمراہ میں پیش ہوئے۔ وکیل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ شیخ رشید کا نام ہائیکورٹ نے …
Read More »آج جمعہ 31 اکتوبر 2025! پاکستان میں غیر ملکی زرمبادلہ کی شرح
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں غیر ملکی زرمبادلہ کی شرحوں میں معمولی اتار چڑھاؤ جاری ہے، جو ملکی معیشت، مہنگائی اور عوامی بجٹ پر براہِ راست اثر انداز ہوتا ہے۔ زرمبادلہ کی شرحیں نہ صرف درآمدات و برآمدات بلکہ سرمایہ کاری، کاروباری فیصلوں اور بیرون ملک ترسیلات پر بھی نمایاں اثر ڈالتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق عالمی مالیاتی منڈیوں میں ہونے …
Read More »پاؤنڈ اور یورو کی چمک برقرار! غیر ملکی کرنسی ریٹس میں دلچسپ موڑ آگیا
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں جمعرات 30 اکتوبر 2025 کو معمولی ردوبدل دیکھنے میں آیا۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر کی قیمتِ خرید 282 روپے 65 پیسے جبکہ فروخت 282 روپے 75 پیسے رہی۔ برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں بھی معمولی اضافہ ہوا اور اوپن مارکیٹ میں اس کی قیمتِ خرید 380 روپے 90 …
Read More »حکومت کا عوام کو نچوڑنے کا منصوبہ! کیش نکلوانے اور فون کالز پر مزید کتنا ٹیکس لگانے کا فیصلہ؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو مالی سال کے بجٹ سرپلس کے ہدف کو برقرار رکھنے کے لیے 200 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ حکومت کو یہ مقصد حاصل کرنے کے لیے عوام پر ٹیکسوں کا نیا بوجھ ڈالنا پڑے گا تاکہ مطلوبہ محصولات اکٹھے کیے جا …
Read More »
Pakistan Image