کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں جمعرات 30 اکتوبر 2025 کو معمولی ردوبدل دیکھنے میں آیا۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر کی قیمتِ خرید 282 روپے 65 پیسے جبکہ فروخت 282 روپے 75 پیسے رہی۔ برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں بھی معمولی اضافہ ہوا اور اوپن مارکیٹ میں اس کی قیمتِ خرید 380 روپے 90 …
Read More »پاکستان
سپریم کورٹ؛ افغان شہری کو پاکستانی شہریت دینے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے مرد افغان شہری کو پاکستانی خاتون سے شادی کی بنیاد پر پاکستانی شہریت دینے کے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو معطل کر دیا۔ مرد افغان شہری کو پاکستان اوریجن کارڈ کے اجراء کے معاملے کی سماعت جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل رانا …
Read More »سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ، وزیراعلیٰ کے پی سمیت دیگر ارکان نے ووٹ کاسٹ کر دیا
پشاور(پاکستان امیج)پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی نااہلی سے سینیٹ کی خالی ہونے والی نشست پر خیبر پختونخوا اسمبلی میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولنگ صبح 9 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔ سینیٹ انتخاب کے لیے تین امیدوار میدان میں ہیں۔ خرم ذیشان اور عرفان …
Read More »پاک افغان مذاکرات میں خیبر پختونخوا اسٹیک ہولڈر ہے مگر اعتماد میں نہیں لیا گیا، وزیراعلیٰ
پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ اسمبلی فلور پر پاک افغان مذاکرات کو خوش آئند قرار دیا تھا، صوبہ بھی اسٹیک ہولڈر ہے مگر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخاب کے لیے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا کہ پاکستان …
Read More »سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں 2کارروائیاں؛ فتنۃ الہندوستان کے 18دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی(پاکستان امیج)سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں 2 کارروائیوں کے دوران فتنۃ الہندوستان کے 18 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں 28 اور 29 اکتوبر کو دو الگ الگ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں بھارتی پراکسی فتنۃ الہندستان کے 18 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ پہلا آپریشن ضلع کوئٹہ …
Read More »علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک، بینک اکاؤنٹس منجمد، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
راولپنڈی(پاکستان امیج)علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ عدالتی حکم پر بلاک کردیا گیا جب کہ ان کے بینک اکاؤنٹس بھی منجمد کردیے گئے ہیں، قبل ازیں عدالت نے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے روبرو تھانہ صادق آباد میں درج ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ اور …
Read More »شبلی فراز کی نااہلی سے سینیٹ کی خالی نشست پر پختونخوا اسمبلی میں پولنگ جاری
پشاور(پاکستان امیج)پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی نااہلی سے سینیٹ کی خالی ہونے والی نشست پر خیبر پختونخوا اسمبلی میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولنگ صبح 9 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔ سینیٹ انتخاب کے لیے تین امیدوار میدان میں ہیں۔ خرم ذیشان اور عرفان …
Read More »ایک حوالدار 3 ججوں کے احکامات ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتا ہے، سہیل آفریدی
پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ یہ نظام کی کمزوری ہے کہ ایک حوالدار 3 ججوں کے آرڈرز کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عدالت کی اجازت کے باوجود ایک حوالدار نے انہیں روکا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور ہائیکورٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاست ہر کسی …
Read More »پاکستان میں گزشتہ 3 ماہ میں 50 کروڑ ڈالرز کے موبائل فونز درآمد کیے گئے
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان نےگزشتہ 3 ماہ کے دوران 50 کروڑ ڈالرز کے موبائل فونز درآمد کرلیے۔ دستاویز کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں موبائل فونزکی درآمدات میں103 فیصد اور ماہانہ بنیادوں پر ستمبر 2025 میں 28.58 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر 2025 میں سالانہ بنیادوں پرموبائل فونزکی درآمد …
Read More »پاکستان نے بھارتی میڈیا کا پاک فوج کو غزہ بھیجنے کا جھوٹا دعویٰ مسترد کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزارت اطلاعات نے پاکستانی عسکری قیادت کے سی آئی اے اور موساد کے ساتھ معاہدے اور پاک فوج کے دستوں کو غزہ بھیجنے کے جھوٹے بھارتی دعوے کی تردید کر دی ہے۔ وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات نے بھارتی جریدے’فرسٹ پوسٹ’ پر شائع ہونے والی خبر کو مکمل طور پر جھوٹی اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے …
Read More »
Pakistan Image