پاکستان

وزیر داخلہ کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات، بہنوئی کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انکے بہنوئی جاوید چٹھہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔ صوبائی وزیر چودھری شافع حسین بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے چودھری شجاعت حسین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے …

Read More »

چینی کی سرکاری قیمت پر عدم دستیابی، مختلف شہروں میں فی کلو قیمت 210 روپےتک جا پہنچی

اسلام آباد(پاکستان امیج)اوپن مارکیٹ میں چینی کی سرکاری قیمت پر عدم دستیابی ہے جب کہ مختلف شہروں میں چینی 210 روپے تک میں فی کلو فروخت کی جا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق لاہور میں چینی 190 روپے سے 210 روپے فی کلو تک فروخت ہورہی ہے، اس کے علاوہ پشاور شہر میں بھی چینی 210 روپے فی کلو فروخت …

Read More »

اختیار ولی کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی پر الزامات سراسر جھوٹ اور پروپیگنڈا ہیں، مینا خان آفریدی

پشاور(پاکستان امیج)پشاور میں صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی اور معاونِ خصوصی شفیع جان نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل اختیار ولی نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی پر بے بنیاد الزامات عائد کیے، جو سراسر جھوٹ اور پروپیگنڈا ہیں۔ مینا خان آفریدی نے کہا کہ تمام سیاسی حربے ناکام ہوچکے ہیں، سہیل آفریدی آئینی طور پر وزیر …

Read More »

پشاور: سی ٹی ڈی مال خانے میں دھماکا کیسے ہوا؟ ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

پشاور(پاکستان امیج)پشاور کے سی ٹی ڈی تھانے میں پیش آنے والے واقعے سے متعلق ابتدائی تفتیش کے مطابق دھماکا سی ٹی ڈی مال خانے میں شارٹ سرکٹ سے ہوا۔ ترجمان کے مطابق پولیس اور سکیورٹی فورسزکے بروقت رسپانس اور حکمت عملی سے مزید تباہی نہیں ہو سکی، دھماکے سے ایک سی ٹی ڈی پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہوئے۔ …

Read More »

چینی عوام کی پہنچ سے دور، مختلف شہروں میں قیمت 220 روپے کلو تک پہنچ گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج) ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت 220 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی دستاویزات کے مطابق ایک ہفتےمیں سرگودھامیں چینی کی فی کلو قیمت میں23 روپے تک جبکہ کراچی اور حیدرآباد میں چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے تک اضافہ ہوگیا جس کے بعد ملک میں چینی کی زیادہ …

Read More »

سابق پی ٹی آئی قیادت کا ن لیگ سے رابطے کا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے حکومت اور ملک کی مختلف سیاسی جماعتوں اور شخصیات سے رابطے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز شاہ محمود قریشی سے پی ٹی آئی کے متعدد سابق رہنماؤں کی ملاقات ہوئی، جس کی اندرونی کہانی اب سامنے آگئی …

Read More »

پنجاب حکومت کا دفعہ 144 کے حوالے سے اہم فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج)محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں ایک مرتبہ پھر دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 دن کی توسیع کر دی۔ ترجمان محکمہ داخلہ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت پنجاب بھر میں ہر قسم کے احتجاج ، دھرنوں اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی برقرار ہے۔ صوبے بھر میں 4 یا زائد افراد کے عوامی مقامات پر جمع …

Read More »

تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار، بڑی پابندی عائد.

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے نئے اوقات کار پر عمل نہیں کریں گے تو ان کے خلاف دس لاکھ تک جرمانہ کیا جائے گا۔ صوبے کے تمام سرکاری و نجی اسکول اب صبح پونے 9 بجے سے پہلے نہیں کھلیں گے، اس بارے میں ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ نے اسکولوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کا باضابطہ …

Read More »

آج اتوار 2 نومبر 2025! سونے کی قیمتوں میں کمی، خرید و فروخت سے نئی قیمتیں جان لیں

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں یکم نومبر کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ ہفتے کے روز فی تولہ سونا 1 ہزار 600 روپے اور فی تولہ چاندی 65 روپے سستی ہو گئی جس سے مارکیٹ میں مجموعی طور پر گراوٹ کا تاثر نمایاں ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ اینڈ …

Read More »

ملک بھر میں خشک موسم برقرار، پنجاب میں اسموگ مزید بڑھنے کا امکان

لاہور(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات پاکستان (پی ایم ڈی) نے پیش گوئی کی ہے کہ اتوار 2 نومبر 2025 کو ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک موسم کا سلسلہ جاری رہے گا جبکہ شمالی اور پہاڑی علاقوں میں سردی میں اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل خشک موسم اور فضائی آلودگی میں اضافے کے باعث پنجاب کے کئی اضلاع میں …

Read More »