پاکستان

ن لیگ کی 27ویں آئینی ترمیم میں کیا کچھ شامل ہے؟ بلاول نے بتا دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ستائیسویں آئینی ترمیم کے لیے حمایت مانگی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کا وفد صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات کے لیے گیا، جہاں انہوں نے مجوزہ ستائیسویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے پیپلزپارٹی …

Read More »

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی جس کے بعد انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 62 ہزار کی حد عبور کر لی ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کو اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، پہلا سیشن شروع ہوتے …

Read More »

کراچی میں فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گرد گرفتار

کراچی (پاکستان امیج)سندھ رینجرز نے کراچی میں فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ ترجمان رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کنواری کالونی منگھو پیر روڈ سے 3 انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار کر لئے۔ دہشت گردوں کا تعلق فتنہ الخوارج سے ہے،ترجمان رینجرز کے مطابق دہشت گردبھتہ خوری اور زمین پرقبضوں میں بھی ملوث رہے ہیں۔ …

Read More »

ملک میں کل سے بارش اور برفباری کے آغاز کی پیشگوئی.

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اوررات کے اوقات میں سرد رہنے کی توقع ہے۔ مسلسل خشک موسم اور فضائی آلودگی کے باعث پنجاب کے مختلف ا ضلاع اسموگ کے زیر اثر رہنے کی توقع …

Read More »

پاکستان اور چین نے ایک بار پھر بھارت کی نیندیں اڑا دیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور چین کے درمیان 5 ارب ڈالر مالیت کے دفاعی معاہدے کے تحت چین کے تعاون سے تیار کی جانے والی پہلی ہانگور کلاس آبدوز آئندہ سال پاک بحریہ کی فعال سروس میں شامل ہو جائے گی۔ پاکستانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے ‘گلوبل ٹائمز’ کیساتھ ایک انٹرویو میں بتایا کہ 2028 تک 8 آبدوزوں …

Read More »

چینی کے بعد سبزی اور پھلوں کی قیمتیں بھی بے قابو

لاہور(پاکستان امیج)لاہور سمیت مختلف شہروں میں سبزی اور فروٹ کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ ہو گیا ہے۔ لاہور کی اوپن مارکیٹ میں پیاز اور ٹماٹر کی مہنگے داموں فروخت جاری ہے، ٹماٹر کا سرکاری نرخ 150 روپے کلو ہے جبکہ بازارمیں 300روپے کلومیں فروخت ہو رہا ہے۔ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں پیازکی سرکاری قیمت 135 روپے کلو ہے …

Read More »

پی پی اور ن لیگ کی سیاسی کشمکش؛ آزاد کشمیر میں اِن ہاؤس تبدیلی تاخیر کا شکار

مظفرآباد(پاکستان امیج)پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی سیاسی مفادات حاصل کرنے کی دوڑ میں آزاد کشمیر میں اِن ہاؤس تبدیلی تاحال تاخیر کا شکار ہے۔ ذرائع کے مطابق آزاد جموں و کشمیر اسمبلی میں اِن ہاؤس تبدیلی کے معاملے میں پیپلز پارٹی کی ہائی کمان نے تاحال متبادل قائد ایوان کی نامزدگی نہیں کی اور متبادل قائد ایوان کے …

Read More »

ڈکی بھائی جوا ایپ کیس میں اہم پیشرفت

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس فاروق حیدر آج ڈکی بھائی کی ضمانت بعد ازگرفتاری پر سماعت کریں گے۔ سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی نے جوئے کی ایپ کے پروموشن کے مقدمے میں درخواست ضمانت دائر کی تھی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا …

Read More »

آڈیو لیکس کیس میں اہم پیش رفت، مقدمہ دوسری عدالت کو منتقل

اسلام آباد(پاکستان امیج)ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آڈیو لیکس کیس کو جسٹس بابر ستار کی عدالت سے منتقل کر کے جسٹس اعظم خان کی عدالت میں مقرر کر دیا گیا ہے۔ مقدمے کی یہ منتقلی جسٹس بابر ستار کا سنگل بینچ ختم ہونے کے باعث عمل میں …

Read More »

لاہور میں فضائی معیار کی شرح 500 تک پہنچ گئی

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کے بیشتر شہر اس وقت شدید فضائی آلودگی اور اسموگ کی لپیٹ میں ہیں، جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حدوں کو چھو رہا ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور، گجرانوالہ، شیخوپورہ اور قصور میں فضائی معیار کی شرح 500 تک پہنچ گئی ہے جبکہ بین الاقوامی ادارے آئی کیو ائیر کے مطابق گجرانوالہ میں اے کیو آئی 762 ریکارڈ کیا …

Read More »