پاکستان

سپریم کورٹ کی بیسمنٹ کینٹین میں گیس دھماکا، 12 افراد زخمی،2 کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کی بیسمنٹ کینٹین میں اے سی گیس کا دھماکا ہوا ، جس میں 12 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں سپریم کورٹ کی بیسمنٹ کینٹین میں اے سی گیس دھماکا ہوا ہے، جس میں 12 افراد زخمی ہوئے، جنہیں فوری طبی …

Read More »

دو دن اضافے کے بعد سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں بڑی کمی

کراچی(پاکستان امیج)دو دن اضافے کے بعد سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں پھر بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 3500 روپے کی کمی سے 24قیراط فی تولہ سونا 4لاکھ20 ہزار362 روپے پرآگیا،اس کےعلاوہ 10گرام سونےکی قیمت 3001 روپےکم ہوکر 3لاکھ60 ہزار 392روپے ہو گئی۔ جبکہ چاندی 130روپے گر کر فی تولہ 5022 روپے پر آگئی …

Read More »

سندھ میں خواتین کیلیے پنک اسکوٹی فراہمی کے دوسرے مرحلے کا اعلان

کراچی(پاکستان امیج)سندھ حکومت کی جانب سے خواتین کے لیے پنک اسکوٹی فراہمی کے دوسرے مرحلے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت سندھ خواتین کو پنک اسکوٹیز کی فراہمی کا دوسرا مرحلہ جلد شروع کرنے جا رہی ہے۔ خواتین سے اپیل ہے کہ وہ ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں، تربیتی …

Read More »

دیر، سوات میں موسم سرما کی پہلی برفباری، سردی کی شدت بڑھ گئی

پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کے ضلع دیر اور سوات میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ دیر میں بارش اور ژالہ باری کے دوران اندھیرا چھا گیا جبکہ ندی نالوں میں طغیانی سے جی ٹی روڈ پر ٹریفک معطل ہوگیا۔ بارش سے بالائی علاقوں کی سڑکوں پر کٹاؤ کے بعد شہری …

Read More »

مفتی تقی عثمانی مسلم دنیا کی دوسری بااثر ترین شخصیت قرار

عمان (اردن)(پاکستان امیج) معروف پاکستانی عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی کو مسلم دنیا کی دوسری بااثر ترین شخصیت قرار دیا گیا ہے۔ اردن کے رائل انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز نے سال 2025 کے لیے دنیا کے 500 بااثر مسلمانوں کی فہرست جاری کر دی۔ فہرست کے مطابق قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی پہلی پوزیشن پر …

Read More »

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بحال، انتظامیہ نے پروازوں کے لیے متبادل راستے اپنانا شروع کر دیے

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا فلائٹ آپریشن دوبارہ بحال ہونے کی طرف گامزن ہو گیا ہے۔ پی آئی اے کی انتظامیہ نے متبادل انتظامات کے تحت فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ پی کے 245 اسلام آباد تا دمام اور پی کے 761 اسلام آباد تا جدہ کی پروازیں روانہ کر دی گئی ہیں، جبکہ …

Read More »

پی آئی اے انتظامیہ اور ایئرکرافٹ انجینئرز کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا، طیارے کھڑے ہوگئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن انتظامیہ اور ایئرکرافٹ انجینئرز کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا جس کے باعث پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جزوی طور پر متاثر ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پی آئی اے ایئرکرافٹ انجنیئرز کی احتجاجی کال کے باعث طیارے کھڑے ہوگئے، پی آئی اے کی لاہور مسقط کی دو طرفہ پرواز پی کے 263 اور …

Read More »

پاکستان اے آئی کی دوڑ میں پیچھے، یو اے ای، سنگاپور اور ناروے نے عالمی سطح پر نمایاں برتری حاصل کر لی

اسلام آباد(پاکستان امیج) آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے عالمی سطح پر بڑھتے استعمال میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، سنگاپور اور ناروے نے نمایاں برتری حاصل کر لی ہے، جبکہ پاکستان اس دوڑ میں پیچھے رہ گیا ہے، جہاں آبادی کا 15 فیصد سے بھی کم حصہ اے آئی ٹولز استعمال کر رہا ہے۔ مائیکروسافٹ کے اے آئی …

Read More »

عالمی سطح پر پاکستان کی معاشی اصلاحات کا اعتراف، آئی ایم ایف کے کامیاب جائزے اور ریٹنگ ایجنسیوں کی بہتری

اسلام آباد(ّپاکستان امیج) حکومت پاکستان کی اصلاحات پر مبنی معاشی بحالی کو عالمی سطح پر نمایاں تسلیم کیا گیا ہے، جس کی تصدیق آئی ایم ایف کے کامیاب جائزہ رپورٹس اور فچ، ایس اینڈ پی، اور موڈیز جیسی عالمی ایجنسیوں کی جانب سے ریٹنگ میں بہتری سے ہوتی ہے۔ وزارتِ خزانہ کی اکتوبر 2025 کی ماہانہ معاشی رپورٹ کے مطابق، …

Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی! آج پیر 3 نومبر 2025 کو فی تولہ قیمتیں

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں ہفتہ یکم نومبر اور اتوار 2 نومبر 2025 کو سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، یہ قیمتیں آج سہ پہر کو نئی قیمتوں کے اجرا تک برقرار رہیں گی۔ آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں ہفتہ اور اتوار کو 24 قیراط سونا فی تولہ 4 لاکھ 22 ہزار …

Read More »