دو دن اضافے کے بعد سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں بڑی کمی

کراچی(پاکستان امیج)دو دن اضافے کے بعد سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں پھر بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 3500 روپے کی کمی سے 24قیراط فی تولہ سونا 4لاکھ20 ہزار362 روپے پرآگیا،اس کےعلاوہ 10گرام سونےکی قیمت 3001 روپےکم ہوکر 3لاکھ60 ہزار 392روپے ہو گئی۔

جبکہ چاندی 130روپے گر کر فی تولہ 5022 روپے پر آگئی ہے،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں35 ڈالرکی کمی سےفی اونس سونا 3980 ڈالر پرآگیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *