لاہور(پاکستان امیج)کلینیکل سائیکولوجسٹ، سابق نیوز اینکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر نبیہا علی خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ ماضی میں اپنے کچھ بیانات اور ویڈیوز کے باعث سوشل میڈیا پر زیرِ بحث رہنے والی ڈاکٹر نبیہا نے اپنے قریبی دوست حارث کھوکھر سے نکاح کر لیا جس تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ ڈاکٹر نبیہا علی …
Read More »پاکستان
ججز ٹرانسفر پر ایگزیکٹو کے اختیارات میں کمی، فیلڈ مارشل کا اعزاز تاحیات ہوگا، وفاقی وزیر قانون
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر قانون نے کہا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم کے تحت ججز ٹرانسفر پر ایگزیکٹو کے اختیارات میں کمی کی گئی ہے جب کہ فیلڈ مارشل کا اعزاز تاحیات ہوگا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بتایا کہ وزیراعظم نے کابینہ اجلاس کی صدارت …
Read More »وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27 ویں ترمیم پر کابینہ کو بریفنگ دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے شہر باکو سے بذریعہ ویڈیو لنک وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی۔ …
Read More »وفاقی کابینہ اجلاس: آرمی، ایئرفورس اور نیوی کے بعد آرمی راکٹ فورس کے قیام کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27 ویں ترمیم پر کابینہ کو بریفنگ دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے شہر باکو سے بذریعہ ویڈیو لنک وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی۔ …
Read More »پاک افغان مذاکرات ناکام؛ طالبان کے رویے پر ثالث بھی مایوس ہو گئے، خواجہ آصف
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک افغان مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں اور طالبان کے رویے کی وجہ سے ثالث بھی مایوس ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں جاری مذاکرات ختم ہوچکے ہیں اور اس وقت …
Read More »ملک میںایککروڑ 30لاکھ لوگ بیماریوں سے غربت کی لکیر کے نیچے چلے گئے‘ مصطفی کمال
اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی وزیرِ صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ایک کروڑ 30 لاکھ لوگ بیماریوں کے سبب غربت کی لکیر کے نیچے چلے گئے۔فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف امیونائزیشن میں 118 موبائل ویکسینیشن وین صوبوں کو بھجوانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفی کمال نے کہا کہ آج 118 گاڑیاں صوبوں کو بھجوا رہے …
Read More »آئینی عدالت کی ممکنہ تشکیل اور جگہ کے انتخاب سے متعلق بڑی پیش رفت
اسلام آباد(پاکستان امیج)27 ویں آئینی ترمیم کے بعد آئینی عدالت کی ممکنہ تشکیل اور جگہ کے حوالے سے بڑی پیش رفت سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق آئین میں ممکنہ ترمیم کے بعد تشکیل پانے والی آئینی عدالت کی منتقلی شریعت کورٹ کی جگہ کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ اس سلسلے میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا تھرڈ فلور …
Read More »27 ویں آئینی ترمیم: حکومت نے پی ٹی آئی سے بھی حمایت طلب کرلی
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے ہمراہ وفاقی وزرا نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں سے ملاقات کی تاکہ 27ویں آئینی ترمیم کے لیے حمایت حاصل کی جا سکے۔ ملاقات میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان ترمیم کے ایجنڈے اور فوری امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں اسپیکر …
Read More »پاکستان میں آج جمعہ 7 نومبر 2025 کو فی تولہ سونے کی نئی قیمتیں
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں منگل اور بدھ کو قیمتوں میں کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں جمعرات کے روز ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیاجو آج جمعہ کے روز بھی برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جمعرات کو ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 3700 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 23 ہزار …
Read More »جعلی لون ایپس سے ڈیٹا چوری اور بلیک میلنگ! جانیں غیر قانونی ایپس سے محفوظ رہنے کا طریقہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے رواں سال 141 غیر قانونی اور جعلی لون ایپس کی نشاندہی کرتے ہوئے ان پر پابندی عائد کردی ہے۔ غیر قانونی لون ایپس عام طور پر صارفین کو فوری قرض دینے کا جھانسہ دیتی ہیں لیکن بعد میں ان سے مختلف فیسیں مانگتی ہیں، ذاتی معلومات حاصل کرتی ہیں اور بعض اوقات ہراساں یا بلیک میل …
Read More »
Pakistan Image