پاکستان

کیا کراچی ایئرپورٹ سے دوسرے صوبوں کے مسافروں پر بیرون ملک سفر پر پابندی کی حقیقت کیا ہے؟

کراچی (پاکستان امیج)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن ونگ نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ دوسرے صوبوں سے تعلق رکھنے والے مسافروں کو کراچی ایئرپورٹ سے بیرون ملک جانے سے روکا جا رہا ہے۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق تمام صوبوں کے شہری معمول کے مطابق …

Read More »

جمعہ 7 نومبر 2025: پاکستان میں آج غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس

اسلام آباد(پاکستان امیج)بین الاقوامی معیشت میں غیر ملکی زرِ مبادلہ کے نرخ انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کا اثر نہ صرف عالمی بلکہ ملکی معیشت پر بھی نمایاں طور پر پڑتا ہے۔ درآمدی مصنوعات کی قیمتوں سے لے کر سرمایہ کاری کے فیصلوں اور مالی منصوبہ بندی تک ہر پہلو کرنسی کے اتار چڑھاؤ سے متاثر ہوتا ہے۔ …

Read More »

’فیلڈ مارشل نے بھارت سے جنگ میں زبردست لیڈر شپ فراہم کی، اب پوری دنیا پاکستان کی بات سن رہی ہے‘

لاہور(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارت کے خلاف جنگ میں زبردست لیڈر شپ فراہم کی، اب پوری دنیا پاکستان کی بات سن رہی ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ بھارت کے حملے کے بعد جس طرح پاکستان نے جواب دیا اس کا …

Read More »

عروشہ سعید نے اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

اسلام آباد(پاکستان امیج )پاکستان کی عروشہ سعید نے اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق عروشہ سعید نے خواتین کی 57 کلوگرام کراش کیٹیگری میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ یہ تمغہ چھٹے اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں پاکستان کی جانب سے جیتا گیا پہلا میڈل ہے۔ عروشہ سعید نے اپنی غیر …

Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

پشاور(پاکستان امیج )انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر جلاؤ گھیراؤ کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد پولیس سہیل آفریدی اور جنید اکبر کو گرفتار کرنے کیلیے اسلام آباد …

Read More »

کوہستان اسکینڈل میں مزید گرفتاریاں، کرپشن کہانی نے نیا موڑ لے لیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)نیب خیبرپختونخوا نے کوہستان کے 40 ارب روپے کے میگا مالیاتی کرپشن اسکینڈل میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے مزید چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ نیب ذرائع کے مطابق یہ گرفتاریاں کوہستان اور ایبٹ آباد سے عمل میں لائی گئیں جبکہ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے ایک کروڑ 80 لاکھ روپے کی نقدی بھی برآمد …

Read More »

بڑی خبر؛ صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین سنی اتحاد کونسل اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حامد رضا پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھے، عدالت سے سزا یافتہ ہیں۔ پولیس نے حامد رضا کو گرفتار کر کے فیصل آباد سینٹرل جیل منتقل کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام …

Read More »

پیپلزپارٹی نے 27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کو ہری جھنڈی دکھادی

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم میں صوبے کے حصے میں کمی کو مسترد کرتے ہیں تاہم آرٹیکل 243 کی حمایت کریں گے۔ بلاول بھٹو کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلاول ہاؤس کراچی میں ہوا۔ جس میں مجوزہ 27 ویں ترمیم پر غور کیا گیا …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت 27 ویں ترمیم کی منظوری کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت 27 ویں ترمیم کی منظوری کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کیا گیا۔ کابینہ اجلاس میں 27 آئینی ترمیم کی منظوری دی جاتی تھی۔ ذرائع کا …

Read More »

یہ سیکھ لیا تو زندگی آسان! حکیم شاہ نذیر کا خشک جلد کو نرم و ملائم بنانے کا سستا اور آسان ٹوٹکا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان میں موسم بدل رہا ہے اور عوام کو بدلتے موسم کے ساتھ مختلف مسائل کے ساتھ ساتھ جلد خشک ہونے کی پریشانی بھی لاحق ہوچکی ہے۔ پاکستان کے معروف حکیم شاہ نذیر خشک موسم میں آپ کے لیے لائے ہیں ایک نہایت آسان اور مؤثر نسخہ جس سے آپ کی خشک، کھردری اور خارش والی جلد دوبارہ نرم …

Read More »