پاکستان

پاکستان ریلوے کا پہلا اے آئی سیکیورٹی سسٹم راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر نصب کردیا گیا

180 سے زائد کیمروں سے ریلوے اسٹیشن کی 24 گھنٹے نگرانی ہوگی راولپنڈی (پاکستان امیج) پاکستان ریلوے کا پہلا اے آئی سیکیورٹی سسٹم راولپنڈی ریلویاسٹیشن پرنصب کردیا گیا،ایک سو اسی سے زائد کیمرے 24 گھنٹے ریلوے لائن ،ٹکٹ گھر سمیت راولپنڈی اسٹیشن کے چپے چپے کی مانیٹرنگ کریں گے،سیکیورٹی سسٹم کا ایک ڈیٹا بیس بھی موجود ہے۔راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کا …

Read More »

پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران افغان شہریوں کی گرفتاریوں میں 146 فیصد اضافہ ہوا ہے‘ اقوام متحدہ

اسلام آباد (پاکستان امیج) اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین(یو این ایچ سی آر) اور بین الاقوامی تنظیم برائے ہجرت (آئی او ایم) کی ایک مشترکہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں افغان شہریوں کی گرفتاریوں اور حراست میں محض ایک ہفتے کے دوران 146 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بنیادی وجہ سرحدی گزرگاہوں کا دوبارہ کھلنا بتائی …

Read More »

کابینہ اجلاس، ایم کیو ایم کا مجوزہ بل زیر غور آنا، ایم کیو ایم کی بہت بڑی کامیابی ہے: مصطفیٰ کمال

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ آج کابینہ کے اجلاس میں بلدیاتی حکومتوں پر ایم کیو ایم کا مجوزہ بل زیر غور آیا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے اسے ناصرف منظور کیا بلکہ بھرپور سپورٹ کیا تھا، یہ ایم کیو ایم کی بہت بڑی کامیابی ہے۔ ان کا کہنا …

Read More »

پاکستان میں آج ہفتہ 8 نومبر 2025 کو غیر ملکی کرنسیوں کے تبادلہ ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)غیر ملکی کرنسیوں کے تبادلے کی شرحیں کسی بھی ملک کی معیشت کے لیے نہایت اہم کردار ادا کرتی ہیں، کیونکہ ان کے اتار چڑھاؤ سے نہ صرف عالمی بلکہ ملکی معیشت بھی براہِ راست متاثر ہوتی ہے۔ ماہرینِ معیشت کے مطابق کرنسی کے نرخوں میں معمولی تبدیلی بھی درآمدات، برآمدات، کاروباری لاگت اور سرمایہ کاری کے فیصلوں …

Read More »

27 ویں آئینی ترمیم؛ حکومتی اتحادی اور اپوزیشن جماعتوں کے علیحدہ ہنگامی اجلاس

اسلام آباد(پاکستان امیج)27 ویں آئینی ترمیم کے تناظر میں حکومتی اتحادی اور اپوزیشن جماعتوں کے علیحدہ ہنگامی اجلاس ہوئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں شرکت کے لیے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ پیپلز پارٹی کی شیری رحمان کے چیمبر میں پہنچے۔ وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر …

Read More »

آئین پاکستان میں 27ویں آئینی ترمیم کا مجوزہ مسودہ سامنے آگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)آئین پاکستان میں 27ویں آئینی ترمیم کا بل مجوزہ ڈرافٹ 48شقوں اور 25صفحات پر مشتمل ہے۔ مجوزہ ڈرافٹ کے مطابق آئینی ترمیم بل کا مقصد آئین میں مزید تبدیلیاں کرنا ہے، بل فوری طور پر نافذ العمل ہو گا، آرٹیکل 42 میں لفظ پاکستان کی جگہ فیڈرل کونسٹی ٹیوشنل کورٹ تجویز ہے۔ آرٹیکل 59 میں ممبران کی مدت …

Read More »

27 ویں ترمیم پر صدر و اتحادی جماعتوں کا شکریہ، نواز شریف سے رہنمائی لی: وزیراعظم

باکو(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم پر قائد میاں نواز شریف کو اعتماد میں لیا، ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے سب نے مل کر کام کرنا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم نے کابینہ ارکان کا خیرمقدم کیا اور اتحادی جماعتوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وفاق …

Read More »

ایئر کرافٹ انجینئرزکی ہڑتال، آج بھی قومی ایئر لائن کی 5 پروازیں منسوخ

کراچی(پاکستان امیج)ایئرکرافٹ انجینئرزکی ہڑتال کے باعث آج بھی قومی ایئر لائن کی 5 پروازیں منسوخ کردی گئیں ہیں،ملک بھرکی 43 پروازوں میں سے قومی ایئرکی 26 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ایئرکرافٹ انجینئرز کی ہڑتال کے باعث کراچی اور پشاور سے دبئی کی 2 پروازیں پی کے 213، 284 منسوخ ہیں،سیالکوٹ سے شارجہ،ابوظہبی …

Read More »

دولہا کے ساتھ انوکھا فراڈ، بارات لے کر پہنچا تو دلہن کہیں اور بیاہی گئی تھی

سرگودھا (پاکستان امیج)سرگودھا سے تعلق رکھنے والے دولہا کے ساتھ عین شادی کے دن فراڈ ہوگیا۔ مقامی ویب سائٹ وی نیوز کے مطابق دولہا بارات لے کر چنیوٹ پہنچا تو دلہن کو اس کے گھر والوں نے کہیں اور بیاہ کر رخصت کر دی تھی۔ دولہا احسن نے دعویٰ کیا ہے کہ دلہن کے والدین نے دلہن کی رخصتی کا …

Read More »

خیبر: مقامی حجرے میں دستی بم پھٹ گیا، 3 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے تھانہ حدود باڑہ کی حدود میں مقامی حجرے میں دستی بم پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ایس ایچ او ہردم گل نے کہا کہ تھانہ حدود باڑہ علاقہ نالہ میں مقامی حجرہ میں دستی بم پھٹ گیا، دستی بم پھٹنے سے 3 افراد جاں …

Read More »