کراچی (مسائل نیوز)کراچی جیسے مصروف شہر میں جہاں عوامی نقل و حمل کا منظم نظام اب تک مکمل طور پر قائم نہیں ہو سکا، وہاں بائیکیا،یانگو اور ان ڈرائیو جیسی ٹیکسی سروسز شہریوں کے لیے ایک بڑی سہولت بن چکی ہیں تاہم ان سہولتوں کے ساتھ ساتھ ذاتی احتیاطی تدابیر اختیار کرنا محفوظ اور پُرسکون سفر کے لیے نہایت ضروری …
Read More »پاکستان
وزیراعظم سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، 27ویں آئینی ترمیم میں بلدیاتی اختیارات شامل کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے، جس میں 27 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے مشاورت اور تجاویز پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے وزیراعظم سے ملاقات کے دوران مطالبہ کیا ہے کہ مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم میں بلدیاتی حکومتوں کو بااختیار …
Read More »سونا مسلسل 2 دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
کراچی(پاکستان امیج)سونے کی قیمت میں مسلسل 2 دن کمی کے بعد آج عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں نرخ ایک بار پھر بڑھ گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج جمعرات کے روز 37 ڈالر فی اونس کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 7 ڈالر فی اونس کی سطح پر …
Read More »تین ماہ کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)تین ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں 45پیسے اضافے کا امکان ہے جب کہ نیپرا میں ڈسکوز اور کے ای کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر سماعت ہوئی۔ وفاقی حکومت نے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں45پیسے اضافے کی درخواست کر رکھی ہے، چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی سربراہی میں اتھارٹی نے سماعت کی۔ …
Read More »شناختی کارڈ میں نادرا کا نیا مجوزہ فیچر، جانیں کیسے بنے گا زندگی بچانے والا کارڈ؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) عوام کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز (CNICs) میں خون کے گروپ کی معلومات شامل کرنے پر غور کر رہی ہے۔ یہ قدم ہنگامی طبی امداد کو بہتر بنانے اور قیمتی جانیں بچانے کے مقصد سے تجویز کیا گیا ہے۔ یہ تجویز پنجاب اسمبلی میں رکنِ اسمبلی احمد اقبال چوہدری کی پیش …
Read More »میرے کپڑے تمہاری وجہ سے چھوٹے ہوتے جا رہے ہیں، سامعہ حجاب پاکستانی عوام پر انوکھا الزام
لاہور(پاکستان امیج)سوشل میڈیا اسٹار سامعہ حجاب نے حیران کن الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی عوام کی سوچ کی وجہ سے دن بہ دن ان کا لباس مختصر ہوتا جا رہا ہے، ان کے کپڑے چھوٹے ہونے میں قوم کا قصور ہے۔ سامعہ حجاب کی وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں انہیں قوم سے شکایت کرتے دیکھا اور سنا جا …
Read More »27 ویں آئینی ترمیم؛ وزیراعظم آج اتحادی جماعتوں کے قائدین سے ملاقات کریں گے
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف 27 ویں آئینی ترمیم کے سلسلے میں آج اتحادی جماعتوں کے قائدین سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق 27 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے اہم ملاقات آج شام وزیراعظم ہاؤس میں ہوگی، جس میں مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کی جائے گی۔ ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف تمام اتحادی جماعتوں کو …
Read More »لاہور سے جدہ جانے والی پی آئی اے پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، طیارہ کراچی میں اتار لیا گیا
کراچی(پاکستان امیج)لاہور سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 859 کو ہنگامی طور پر کراچی ایئرپورٹ اتار لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دورانِ پرواز جہاز سے ایک پرندہ ٹکرایا، جس سے طیارے کی ونڈ اسکرین کو شدید نقصان پہنچا اور پائلٹ نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو بحفاظت کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ …
Read More »اسحاق ڈار کہہ رہے تھے 26ویں ترمیم ہضم کرنا مشکل ہے، اب 27ویں کہیں اور سے لائی جارہی ہے، فضل الرحمان
اسلام آباد(پاکستسان امیج)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کل تک اسحاق ڈار کہہ رہے تھے 26ویں آئینی ترمیم ہضم نہیں ہورہی اور اب 27ویں کہیں اور سے لائی جارہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ وزیراعظم، …
Read More »کشمیری مسلمان آج یوم شہدا جموں منا رہے ہیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے دونوں اطراف کشمیری آج یوم شہدا جموں منا رہے ہیں۔ ڈوگرہ فوج نے 6 نومبر 1947 کو جموں کٹھوا، ادہم پور اور ریاسی کے اضلاع میں ظلم و سفاکیت سے کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی کی۔ یہ واقعہ اُس وقت کا ہے جب کثیر تعداد میں کشمیری مسلمان پاکستان کی جانب …
Read More »
Pakistan Image