پشاور(پاکستان امیج)ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت ہفتہ کو وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا جس میں ان قوانین کے حوالے سے تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کی سربراہی میں چار رکنی کمیٹی تشکیل دی جائے گی جو مجوزہ اصلاحات سے متعلق …
Read More »پاکستان
مسلم لیگ (ن) کے رہنما افتخار احمد چیمہ انتقال کر گئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی افتخار احمد چیمہ انتقال کر گئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے مرحوم کے بھائی، سابق آئی جی موٹر وے اور سابق ایم این اے نثار احمد چیمہ سے تعزیت کرتے ہوئے اہل خانہ …
Read More »کراچی والوں نے ای چالان سے بچنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا
کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں ای چالان سسٹم کے آغاز کے بعد ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر جاری کیے جانے والے پے درپے جرمانوں سے بچنے کے لیے لوگوں نے ایک انوکھا طریقہ تلاش کیا ہے۔ اس ضمن میں سوشل میڈیا پر ایک ایسی ٹی شرٹ وائرل ہوگئی ہے، جس پر سیٹ بیلٹ کا سیاہ پرنٹ بنا ہوا ہے۔ یہ …
Read More »جعلسازی سے پاکستانی شہریت حاصل کرنے کی کوشش، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
پشاور(پاکستان امیج) ایف آئی اے نے جعلسازی سے پاکستانی شہریت حاصل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے افغان شہری سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں صدیق اللہ، سمیع اللہ، فیاض خان اور یونس خان شامل ہیں، گرفتار ملزم صدیق اللہ افغان شہری ہے، افغان شہری جعلی دستاویزات پر پاکستانی شہریت …
Read More »سینیٹ و قومی اسمبلی کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس، ن لیگ نے وزیراعظم کے استثنیٰ کی ترمیم واپس لے لی
اسلام آباد(پاکستان امیج) سینیٹ اور قومی اسمبلی کی مشترکہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس جاری ہے جبکہ اپوزیشن جماعتوں نے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کر رکھا ہے۔ سینیٹ اور قومی اسمبلی کی مشترکہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس فاروق ایچ نائیک اور محمود بشیر ورک کر رہے ہیں۔ اجلاس میں سینیٹر طاہر خلیل سندھو، سینیٹر …
Read More »27 ویں ترمیم: وزیراعظم کا استثنیٰ لینے سے انکار، شق واپس لینے کی ہدایت
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے 27 ویں آئینی ترمیم میں وزیراعظم کے عہدے کیلئے استثنیٰ کی شق واپس لینے کی ہدایت کر دی۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ آذربائیجان سے واپسی پر مجھے بتایا گیا کہ پارٹی کے چند سینیٹرز نے وزیراعظم کےاستثنیٰ سے متعلق ترمیمی شق سینیٹ میں پیش کی۔ …
Read More »عالم اسلام متحد نہ ہوا تو حالت غزہ اور مقبوضہ کشمیر کی طرح ہوگی: خواجہ آصف
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امت نے عالم اسلام کے خلاف متحد ہو کر لڑائی نہ لڑی تو پھر ہم سب کی حالت بھی غزہ اور مقبوضہ کشمیر کی طرح ہو گی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا آج علامہ اقبال …
Read More »عوام پر بھاری بوجھ، بغیر منظوری 40 لاکھ مہنگے میٹرز کی تنصیب پر نیپرا برہم
اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں (ڈسکوز) کو بغیر منظوری 4 ملین اے ایم آئی میٹرز نصب کرنے پرکڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کی تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں (ڈسکوز) نے ریگولیٹری منظوری کے بغیر بڑے پیمانے پر اے …
Read More »اتوار کو سونا خریدنے کا بہترین وقت یا خطرناک فیصلہ؟ جانیں آج کے تازہ ریٹس کیا ہیں
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج اتوار 9 نومبر 2025 کو ایک تولہ سونا 4لاکھ 22ہزار 462روپے میں فروخت ہو رہا ہے اور یہ نرخ کل بروز پیر 10 نومبر 2025 تک کار آمد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن نئی قیمتیں جاری کرے گی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی …
Read More »پاکستانی روپے کی قدر مستحکم ہے؟ جانیں آج انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں کرنسی ریٹس کیا ہیں
کراچی (پاکستان امیج)آج 9 نومبر 2025 کو پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 282 روپے 60 پیسے جبکہ قیمت فروخت 282 روپے 85 پیسے رہی جبکہ برطانوی پاؤنڈ 381 روپے 35 پیسے میں خریدا اور 384 روپے 35 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے اور یورو کی قیمت خرید 332 روپے 20 پیسے اور فروخت …
Read More »
Pakistan Image