پاکستان

وزیراعظم نے اپوزیشن کو کیا پیشکش کی تھی ؟ رانا ثناء کا اہم بیان آ گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہی نہیں، وزیراعظم نے بارہا اپوزیشن کو بیٹھ کر بات کرنے کی دعوت دی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ پی ٹی آئی یا اپوزیشن کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ بیٹھنے کو …

Read More »

اسلام آباد: جی الیون کچہری کے نزدیک خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، متعدد زخمی

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کے جی الیون سیکٹر میں کچہری کے نزدیک خودکش دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد میں منگل کی دوپہر تقریباً ساڑھے بارہ بجے جی الیون سیکٹر کی کچہری کے نزدیک زور دار دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ پولیس ذرائع کا …

Read More »

سونا پھر سر چڑھ کر بولنے لگا! نئی قیمتوں نے خریداروں کو پریشان کر دیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 28 ہزار 862 روپے میں خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے اور یہ نرخ سہہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن نئے ریٹس جاری کرے گی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے گزشتہ روز 10 …

Read More »

ڈالر اور روپے کی آنکھ مچولی جاری! جانیں کرنسی مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ میں معمولی رد و بدل دیکھنے میں آیا ہے۔تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر آج 281 روپے 75 پیسے میں خریدا اور 281 روپے 90 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ 381 روپے 25 پیسے میں خریدا اور 384 روپے 25 …

Read More »

ملک کے بڑے ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشن شدید متاثر، متعدد پروازیں منسوخ اور مؤخر

کراچی (پاکستان امیج)ملک کے بڑے ہوائی اڈوں پر ائیرلائنز کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوا ہے، جس کی وجہ سے متعدد پروازیں منسوخ اور کئی تاخیر کا شکار ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی سے دوحا جانے والی قطر ائیرلائن کی دو طرفہ پرواز 604 اور 605 منسوخ کر دی گئی۔ اسی طرح ائیرسیال کی کراچی سے اسلام آباد کی دو …

Read More »

27 ویں ترمیم سے عدالتیں انتظامیہ کے ماتحت؛ اب صرف اللہ کی عدالت باقی رہ گئی، اسد قیصر

پشاور(پاکستان امیج)پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ 27 ویں ترمیم سے عدالتیں انتظامیہ کے ماتحت کردی گئی ہیں، اب صرف اللہ کی عدالت باقی رہ گئی۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے 27ویں آئینی ترمیم کو سخت تنقید …

Read More »

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے شوق نے 12 سالہ طالب علم کی جان لے لی

مریدکے(پاکستان امیج)کالاشاہ کاکو کے علاقے رتہ گجراں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 12 سالہ طالب علم عبدالہادی اپنے والد کے پسٹل سے ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی کا شکار ہوگیا۔ گولی لگنے کے نتیجے میں طالب علم کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔ پولیس کے مطابق عبدالہادی اپنے گھر کے اندر اپنے والد کے پسٹل …

Read More »

شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری، عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتار جاری اور عمر ایوب و زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے شیخ …

Read More »

27ویں ترمیم؛ ’’جو جج سچ بولتا ہے، وہ انتقام کا نشانہ بنتا ہے‘‘، جسٹس اطہر کا بھی چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد(پاکستان امیج)ستائیسویں آئینی ترمیم کے معاملے پر سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس اطہر من اللہ سمیت سابق 38 لاء کلرکس نے بھی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ کا 8 اکتوبر کو لکھا گیا خط منظر عام پر آگیا۔ جسٹس اطہر من اللہ نے خط میں لکھا ہے …

Read More »

کیش لیس معیشت سے گورننس میں بہتری اور کرپشن میں کمی آئے گی: وزیراعظم

  اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیش لیس معیشت کے ذریعے گورننس کی بہتری اور کرپشن میں خاطر خواہ کمی آئے گی، کیش لیس معیشت کے وضح کردہ اہداف کا معینہ مدت میں حصول یقینی بنایا جائے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کیش لیس معیشت کے …

Read More »