پاکستان

27ویں ترمیم میں ووٹ کے لیے نواز شریف کی پارلیمنٹ آمد، قائد مسلم لیگ ن نے کتنے اجلاسوں میں شرکت کی؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وزیراعظم نواز شریف 4 سال کی طویل علالت کے باعث لندن میں مقیم رہنے کے بعد 21 اکتوبر 2023 کو لندن سے واپس پاکستان پہنچے تھے، کہا یہ جا رہا تھا کہ نواز شریف اب پاکستان کے چوتھے وزیراعظم بننے کے لیے پاکستان آئے ہیں۔ عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کو واضح اکثریت تو حاصل نہ …

Read More »

اسپیکر سردار ایاز صادق نے اپوزیشن کو مذاکرات کی ایک بار پھر پیشکش کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپوزیشن کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا حل صرف بات چیت اور اتفاقِ رائے میں ہے۔ قومی اسمبلی کے جاری اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسپیکر نے کہا ’وزیرِ اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے بھی اسی ایوان میں کھڑے ہو …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں اچانک کمی آگئی! آج کے تازہ ریٹس یہاں دیکھیں

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان سمیت دنیا بھر کی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قدر میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے تاہم چاندی کی قیمت میں اضافے کا رجحان غالب ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے جاری کردہ تازہ ترین نرخ کے مطابق آج بدھ 12 نومبر 2025 کو ایک تولہ 24 قیراط سونے کی قدر میں ایک ہزار روپے …

Read More »

سرمایہ کاروں کیلئے خوشخبری! اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان دم توڑنے لگا، 100 انڈیکس میں 836 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بدھ کے روز مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ ٹریڈنگ کے ابتدائی سیشن میں 100 انڈیکس 836 پوائنٹس یا 0.53 فیصد اضافے کے ساتھ 158,706 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ مارکیٹ میں مختلف شعبوں میں خریداری دیکھنے میں آئی جن میں آٹوموبائل اسمبلرز، سیمنٹ، تجارتی بینک، کھاد، تیل و گیس، بجلی پیدا …

Read More »

سندھ طاس معاہدہ؛ پاکستان نے عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا نوٹس لے لیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت کے خلاف شروع کی گئی ثالثی کارروائی کے سلسلے میں ثالثی عدالت کے حالیہ فیصلے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے نے معاہدے کی عمومی تشریحات سے متعلق 8 اگست 2025 کو جاری کئے گئے عدالتی ایوارڈ کے بعض پہلوؤں پر مفید وضاحت فراہم کی ہے۔ نجی ٹی …

Read More »

ٹک ٹاکر سوزین خان کی ہیلووین پارٹی میں غیر اخلاقی حرکات، پولیس کا چھاپہ، 51 افراد گرفتار

لاہور(پاکستان امیج) صوبائی دارالحکومت کے علاقے گلبرگ میں ٹک ٹاکر سوزین خان کی جانب سے منعقد کی گئی ہیلووین پارٹی پر پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے 51 لڑکوں اور لڑکیوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں شراب اور چرس برآمد کی گئی، جبکہ موقع پر موجود تمام افراد کو تھانے منتقل …

Read More »

سوات میں اے این پی رہنما کی گاڑی کے قریب بم دھماکا

سوات(پاکستان امیج)مٹہ کے علاقے شکردرہ میں سڑک کے کنارے بم دھماکے سے اے این پی رہنما ممتاز علی کی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کے مطابق دماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکا اے این پی کے سابق امیدوار پی کے 9 ممتاز علی خان کے گارڑی کے قریب ہوا۔ ممتاز خان ایک جنازے میں شرکت کے لیے …

Read More »

قومی اسمبلی اجلاس جاری،27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں 27 ویں آئینی ترمیم کی آج منظوری کا امکان ہے جب کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت وفاقی آئینی عدالت کے جلد قیام کی خواہاں ہے۔ قومی اسمبلی میں 27 ویں آئینی ترمیم پر گزشتہ روز سے بحث جاری ہے، جس کی آج …

Read More »

خیبر پختونخوا حکومت کا امن جرگہ آج پشاور میں منعقد ہوگا

پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا حکومت کے زیر اہتمام امن جرگہ آج صوبائی اسمبلی میں منعقد ہو رہا ہے، جس کے لیے اسمبلی ہال میں 400 افراد کے بیٹھنے کا انتظام کیا گیا ہے جبکہ اس موقع پر خصوصی سیکیورٹی پلان ترتیب دیا گیا ہے۔ امن جرگے کا اعلامیہ وفاقی حکومت، سیکیورٹی اداروں اور ایپکس کمیٹی کو پیش کیا جائے گا۔ جرگے …

Read More »

خواجہ آصف نے افغانستان میں کارروائی کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر افغانستان میں کارروائی کر سکتا ہے۔ انہوں نے اس بات کا اظہار انہوں نے ایک نجی نیوز چینل کے پروگرام میں کیا، جہاں انہوں نے افغانستان کی جانب سے مداخلت کے حوالے سے سنجیدہ تحفظات کا اظہار کیا۔ خواجہ آصف نے …

Read More »