اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف بھی آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ نواز شریف 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ کاسٹ کریں گے۔ واضح رہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم کی آج قومی اسمبلی سے منظوری کا امکان ہے جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت وفاقی آئینی عدالت …
Read More »پاکستان
دہشت گردی کی نئی لہر، آئی جی کے پی کا حساس مقامات کی سیکیورٹی بڑھانے کا حکم
پشاور(پاکستان امیج)دہشت گردی کی نئی لہر کے باعث آئی جی پولیس نے خیبر پختونخوا میں حساس مقامات کی سیکیورٹی بڑھانے کا حکم دے دیا۔ آئی جی پولیس ذوالفقار حمید نے آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے دہشت گردی کی نئی لہر کے باعث سیکیورٹی کا ازسرنو جائزہ لینے کا حکم دیا۔ انہوں نے …
Read More »پاک فوج کا آپریشن دنیا کی ملٹری اکیڈمیز میں پڑھایا جائے گا، عطا تارڑ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاک فوج کا وانا کیڈٹ کالج میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن عالمی سطح پر اس طرح کی کارروائیوں کے لیے ایک نمونہ بن جائے گا۔ انہوں نے اس آپریشن کی جرات اور حکمت عملی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ آپریشن دنیا کی ملٹری اکیڈمیز میں …
Read More »نشانہ بازی میں مہارت فوجی تربیت کا بنیادی جزو رہنا چاہیے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
راولپنڈی(پاکستان امیج )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ نشانہ بازی میں مہارت کو فوجی تربیت کا بنیادی جزو رہنا چاہیے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق 45ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب جہلم میں ہوئی جس میں فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس …
Read More »موسمیاتی تبدیلی کا سنگین خطرہ درپیش، نمٹنے کیلئے عالمی تعاون ناگزیر ہے، اسحاق ڈار
اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کا سنگین خطرہ درپیش ہے، عالمی تعاون کے بغیر چیلنجز سے نمٹنا ناممکن ہے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ 2025 سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ مارگلہ ڈائیلاگ 2025 سے خطاب کرنا میرے …
Read More »آرمی چیف کی مدت کا تعین قانون کے مطابق ہوچکا ، کسی بحث اور نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں ، اعظم نذیر تارڑ
کو ن سے مقدمات آئینی عدالت یا سپریم کورٹ سنے گی اس کی وضاحت کی گئی ہے اور سوموٹو کا اختیار ختم کر دیا گیا ہے، عدالت پہلے مطمئن ہوگی،وزیر قانون اسلام آباد(پاکستان امیج ) وفاقی وزیرقانون سینیٹراعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت پر کسی بحث اور نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں ، مدت کا …
Read More »سرکاری حج سکیم، واجبات ادائیگی کی آخری تاریخ 15 نومبر مقرر
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے حج 2026 کے درخواست گزاروں سے کہا ہے کہ حج واجبات کے بنیادی پیکیج کی دوسری قسط ساڑھے 6 لاکھ روپے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 نومبر بروز ہفتہ مقرر ہے۔ترجمان وزارت مذہبی امور نے اپنے بیان میں کہا کہ اضافی سہولیات مثلا ڈبل بیڈ الگ کمرہ کے درخواست گزاروں …
Read More »جو ترمیم پارلیمنٹ کو کمزور کرنے کے لیے ہوگی، اس کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، محمود خان اچکزئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 27ویں آئینی ترمیم کو منظور کروا لیا جائے گا اور اپوزیشن اس کے خلاف زیادہ کچھ نہیں کر سکتی۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ترمیم جو عوام کے فائدے اور پارلیمنٹ کی طاقت بڑھانے کے لیے ہو، …
Read More »بلدیاتی نظام سے متعلق امور 28ویں آئینی ترمیم میں زیر غور آئیں گے، مصطفیٰ کمال
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم کے رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ بلدیاتی نظام سے متعلق امور اگلی آئینی ترمیم میں زیر غور آئیں گے۔ انہوں نے وفاقی کابینہ اور دیگر پارٹیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی کابینہ کے تمام اراکین نے ان کی ترمیم کی حمایت کی …
Read More »جے یو آئی کے ارکان قومی اسمبلی 27 ویں ترمیم کی مخالفت میں ووٹ دیں: مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد(پاکستان امیج)مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی ف کے ارکان قومی اسمبلی کے لیے ہدایت نامہ جاری کردیا۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اس وقت قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم پیش ہورہی ہے، اس سے قبل پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بھی اس معاملے پر مشاورت ہوئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ترمیم کے تمام پہلوؤں پر …
Read More »
Pakistan Image