اسلام آباد(پاکستان امیج )اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے سی ڈی اے ختم کرنے کا سنگل بینچ کا حکم معطل کر دیا۔ڈویژن بینچ نے جسٹس محسن اختر کیانی کا حکم معطل کیا۔ جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس نے تحریری حکم جاری کر دیا۔عدالت نے 19 جون کا سی ڈی اے ختم کرنے کی حد تک …
Read More »پاکستان
فیلڈ مارشل نے سری لنکن کھلاڑیوں کو سیکیورٹی کی یقین دہانی کرائی، محسن نقوی
اسلام آباد(پاکستان امیج )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے فیلڈ مارشل نے سری لنکن کھلاڑیوں کوسیکیورٹی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ جمعرات کو سینٹ میں اظہارخیال کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ دھماکے کے بعد سری لنکا کی ٹیم نے کہاکہ وہ واپس جارہی ہے،سری لنکا کے واپس جانے پر ہماری ان سے بات ہوئی،سری لنکا کی …
Read More »سینیٹ،سری لنکن ٹیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی تعریفی قرارداد متفقہ طور پر منظور
اسلام آباد(پاکستان امیج )سینیٹ میں سری لنکن ٹیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی تعریفی قرارداد متفقہ طور پر منظورکرلی۔ جمعرات کو سری لنکن ٹیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی تعریفی قرارداد سینیٹ میں پیش کی گئی،وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قرار داد پیش کی،سینیٹ نے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی،قرارداد کے متن میں کہا گیا …
Read More »’دہشتگردی واقعات پر کیا افغانستان کے اندرکارروائی کی جائے گی‘وزیر داخلہ محسن نقوی نے صحافی کے سوال کا جواب دیدیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاکہ وانا کیڈٹ کالج اور اسلام آباد دھماکے کے حملہ آور افغان شہری تھے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صحافی کے سوال’کیا افغانستان کے اندرکارروائی کی جائے گی‘کے جواب میں محسن نقوی نے کہاکہ اس پر اب حکومتی سطح پر فیصلہ کریں گے،یہ نہیں ہوسکتا کہ وہ ہم پر …
Read More »پاکستان، برطانیہ کا حوالگی معاہدوں کو تیز کرنے اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام پر اتفاق
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان اور برطانیہ نے حوالگی سے متعلق مفاہمت کی پانچ یادداشتوں (ایم او یوز) کو حتمی شکل دینے میں تیزی لانے اور انسانی اسمگلنگ اور آن لائن بچوں کو ہراساں کرنے کے واقعات کی روک تھام کے لیے مشترکہ کوششوں کو تیز کرنے کا عزم کیا ہے۔ آج ایک سرکاری رپورٹ کے مطابق، اس مفاہمت کو دارالحکومت …
Read More »اب ایک پارٹی کی جانب سے ہلچل مچانے کی کوشش کی جائے گی،فیصل واوڈا
اسلام آباد (پاکستان امیج )سیاسی رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اب ایک پارٹی کی جانب سے ہلچل مچانے کی کوشش کی جائے گی، کچھ لوگ ایک پارٹی کی سوچ سے چل رہے تھے،کوئی نیوٹرل نہیں ہوتاکسی نہ کسی کی سائیڈ ضرور لیتا ہے، جب پاکستان کی بقا کی بات ہوگی تو پھرترمیم اور چیزیں تیز ہوں گی۔ ایک …
Read More »لاہور سے اسلام آباد جانے والی مسافر بس خوفناک حادثے کا شکار، 3 مسافر جاں بحق، 20 زخمی
سرگودھا(پاکستان امیج ) موٹروے پر لاہور سے اسلام آباد جانے والی مسافر بس کے خوفناک حادثے میں3 افراد جاں بحق اور بیس سے زائد مسافر زخمی ہوگئے۔تفصیل کے مطابق سرگودھا میں تحصیل بھیرہ کے قریب موٹروے پر لاہور سے اسلام آباد جا رہی مسافر بس خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور …
Read More »جلد سے جلد آئینی عدالت بنانا چاہتے ہیں تاکہ کنٹرول کر سکیں،یہ سب صرف ایک شخص کے ڈر کی وجہ سے کیا جارہا ہے،بیرسٹر علی ظفر
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہاکہ جلد سے جلد آئینی عدالت بنانا چاہتے ہیں تاکہ کنٹرول کر سکیں،یہ سب صرف ایک شخص کے ڈر کی وجہ سے کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بیرسٹر علی ظفر نے ایوان بالا میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ لوٹاکریسی اور فریب کو …
Read More »مجھے یہ سال کوئی اچھا نہیں لگ رہا،جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے ریمارکس، بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست میں 19جنوری تک توسیع
اسلام آباد(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے بشریٰ بی بی سمیت دیگر کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں میں 19جنوری 2026تک توسیع کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اے ٹی سی اسلام آباد میں بشریٰ بی بی سمیت دیگر کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ضمانت کی درخواستوں …
Read More »پی ٹی آئی کے منحرف سینیٹر کے استعفے کی منظوری سے متعلق چیئرمین سینیٹ کا اہم بیان سامنے آگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سیف اللہ ابڑو کا استعفیٰ جب میرے پاس آئے گا تو میں انہیں بلا لوں گا، ہو سکتا ہے میں انہوں منا لوں کہ وہ استعفیٰ نہ دیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ستائیسویں آئینی ترمیم پہلے سینیٹ سے منظور ہوچکی …
Read More »
Pakistan Image