پاکستان

اسلام آباد پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن: 15 روز میں 9 خطرناک ڈکیت گینگز کے 20 ملزمان گرفتار، 2 کروڑ سے زائد مالیت کا سامان برآمد

اسلام آباد (پاکستان امیج) ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد سید علی رضا نے ایک اہم پریس کانفرنس کے دوران وفاقی دارالحکومت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گزشتہ 15 روز میں کیے گئے بڑے کریک ڈاؤن کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ کیپٹل پولیس کے رابری اینڈ ڈکیتی یونٹ (RDU) نے ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کا استعمال …

Read More »

پنجاب حکومت کا محنت کشوں کیلئے بڑا اقدام

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے محنت کشوں کیلئے میرج اور ڈیتھ گرانٹ میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ محکمہ لیبر کے مطابق محنت کشوں کے بچوں کی شادی کیلئے دی جانے والی میرج گرانٹ میں 2 لاکھ روپے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد یہ رقم 4 لاکھ سے بڑھا کر 6 لاکھ روپے کر دی گئی ہے۔ اسی طرح …

Read More »

بڑا مسئلہ حل ،ریٹائر سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب میں ریٹائر ہونے والے ملازمین کے جنرل پراویڈنٹ فنڈ کو اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب نمانہ گل رخ فرید کا کہنا ہے کہ 30جون 2026 تک ریٹائر ہونیوالے تمام ملازمین کا ڈیٹا مکمل کر لیا گیا ہے۔ سہولت سے ملازمین کو بروقت ریٹائرمنٹ فنڈز کی ادائیگی ہو سکے گی، ملازمین کیلئے ایڈیشنل اکاؤنٹنٹ جنرل …

Read More »

رجب بٹ کی شراب نوشی ،والدہ نے وضاحت کردی

لاہور(پاکستان امیج)بیٹے رجب بٹ (rajab butt)کی شراب نوشی کے الزام پر ان کی والدہ نے وضاحت جاری کردی۔ رجب بٹ کی والد ہ کا کہنا ہے کہ وہ (رجب بٹ)نشے میں نہیں تھابلکہ دوا کے زیر اثر تھا۔ ان کا بیٹا سردیوں میں سانس، گلے اور نزلے کی تکالیف کا شکار رہتا ہے اور وہ ایسی ادویات لیتا ہے جن …

Read More »

جنرل ریٹائرڈقمر جاوید باجوہ کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے ، خواجہ آصف

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 2018کے حالات کے ذمہ دار جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ ہیں،میں تو کہتا ہوں ان کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے،انہوں نے اس ملک کے ساتھ جو کچھ کیا انکا ٹرائل ہونا چاہیے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’ہم دیکھیں گے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 27ویں ترمیم کے …

Read More »

وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری پر بھاری جرمانہ عائد؛ جرم بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر فیصل آباد نے 50 ہزار روپے کا جرمانہ کیا۔ طلال چوہدری کو دو بار خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیے گئے تھے۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کی جانب سے مراسلہ کے مطابق طلال چودھری نے این اے …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر بھی سستا ہو گیا

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ، انڈیکس ایک بار پھر ایک لاکھ ، 63 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس میں 400 سے زائد پوائنٹس …

Read More »

وفاقی آئینی عدالت پاکستان کے قیام کے بعد چیف جسٹس کا پہلا پیغام

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی آئینی عدالت پاکستان کے قیام کے بعد چیف جسٹس امین الدین خان نے اپنا پہلا پیغام جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی آئینی عدالت پاکستان کے چیف جسٹس امین الدین خان نے عدالت کے قیام کے بعد اپنا پہلا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کی تشریح شفافیت، آزادی اور دیانت کے ساتھ کی …

Read More »

27آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے فل بینچ تشکیل دے دیا

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے فل بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ جسٹس چوہدری محمد اقبال نے 27 ویں آئینی ترمیم 2025 کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے درخواستوں کو سماعت کے لیے تین رکنی فل بینچ کو بھجوا دیا۔ عدالت نے ایڈووکیٹ محمد شاہد رانا اور حسن …

Read More »

فیصل آباد، کیمیکل فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا، 15 افراد جاں بحق

اسلام آباد(پاکستان امیج)فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں کیمیکل فیکٹری کے اندر سلنڈرز کے پھٹنے سے دھماکے کا انتہائی ہولناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ فیکٹری کے اطراف میں موجود کئی گھروں کی چھتیں بھی گر گئیں۔ …

Read More »